Terrorist attack foiled in north waziristan - ISPR

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)


(دنیا نیوز) شمالی وزیرستان کی شوال ویلی میں دہشت گردوں کے مکی گڑھ چیک پوسٹ پر حملے میں پاک فوج کا جوان شہید ہو گیا جبکہ بویاچیک پوسٹ سے ڈیڑھ کلو میٹر دور 5 لاشیں ملی ہیں۔

آئی ایس پی آر کے مطابق شمالی وزیرستان کی شوال ویلی میں دہشت گردوں نے مکی گڑھ چیک پوسٹ پرحملہ کیا جسے پسپا کر دیا گیا، فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کا ایک جوان شہید ہو گیا۔

دوسری طرف آئی ایس پی آر کے مطابق بویا چیک پوسٹ سے ڈیڑھ کلو میٹر دور 5 لاشیں ملی ہیں، پانچوں لاشیں پاک فوج کی پٹرولنگ ٹیم کو سیم نالے سے ملیں، لاشوں کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

 

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
ان دہشت گردوں کے ہاتوں مرنے والوں کے حق میں بلاول مریم کی کوئی ٹویٹ؟کل کو ان اہل کخانہ دہشت گردوں سے انتقام کو بندوقیں اٹھا لیں تو کیسا ہو؟
 

home!

Councller (250+ posts)
Indian and RAW, Afghan National Army and NDS has waged 5 generation war against Pakistan. Fence the boarder and start another combing operation through out Pakistan specially in Baluchistan.

Any one knows What is the latest on the Pak-Afghan fencing? How much fencing has completed> How much area left and where?
 

Back
Top