وزیراعلی شہباز شریف پولیس سے دہشتگرد ی کے خلاف لڑنے کا جوشیلے انداز میں عہد لینے لگے تو پولیس سو گئی__ _جواب نہ ملنے پر دیکھیے اس کا ردعمل_
شوباز تو شوباز، شوباز کی پولیس بھی شوباز
:biggthumpup:
رانے، پرویزے اور پٹواری ٹولے کی جگتوں کا جواب یہ ویڈیو ہی ہے_ آٹھ سالوں میں جو پنجاب پولیس کی حالت خراب کی گئی ہے کیا اس کا موازنہ وہ کے پی پولیس سے کرنا چاہتے ہیں؟ کچھ شرم کچھ حیا
کیوں مولویوں کو انگلی دیتے ہو ، گو کہ یہ بنیادی چیز ہے
پولیس محکمے کے ہر بندے (سپاہی سے لیکر آئی جی تک) کی مکمل (لائف، ڈس۔ایبیلیٹی، ہیلتھ وغیرہ) انشورنس ہونی چاہیئے تا کہ اگر تکمیلِ فرض میں زندگی دھوکہ دے جائے تو پیچھے رہ جانے والے رُل نہ جائیں ۔ یہ چیز پولیس کا مورال قائم رکھنے کے لیے ازحد ضروری ہے۔
لیکن یہاں سیاستدانوں نے تو پولیس کو ذاتی خدمتگار بنا کر معاشرے میں عام بندے کو ذلیل کرنے کا کام سونپا ہوا ہے،، اور ان کو اس کی عادت بھی ہو گئی ہے،، انہوں نے کیا دہشتگردوں سے لڑنا ہے؟؟
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|