Missa Kaswal
MPA (400+ posts)
نجم سہتی کا ماضی جیسا بھی تھا.... اس پر پینتی پنچر کا الزام لگا، جو کبھی ثابت نہیں ہو سکا... ڈاکٹر دبر دوس آج بھی اسی بےشرمی سے پروگرام کر رہا ہوتا ہے... خان نے بھی ووہی الزام دوہرایا اور کبھی وو آڈیو یا ویڈیو سامنے نہیں لائی.... پی یس ایل کیسے کام کو ڈاکٹر اور برگروں نے اپنی تشریف کا پورا زور لگا کر کرپٹ ثابت کرنے کی کوشش کی جو آج تک کوئی ثبوت نہیں مل سکا....
پی یس ایل ایک خواب تھا جسے نجم سیٹھی نے پورا کیا.... چیمپئن ٹرافی میں ٹیم نے کمال کر دیا.... نجم سیٹھی نے کرکٹ بورڈ بھی جو جو کام کے وو نہ صرف لائق تحسین تھے بلکہ ان کا اسے صلہ ملنا چاہیے تھا..... لیکن ہم نے اس کے ماضی کی وجہ سے اس پر الزامات لائے.... اب آ جو اس پوسٹ پر اپنے اپنے شجرے بیان کرنے.....

Last edited by a moderator: