Come on give me a break !!!!
Next you will say SSP, LJ and other such places like LAL Masjid is also US sponsored organization.... !!!
Or should we call this a FAWTA. DO you think we locals are suckers?
یہ بات حکومت اور فوج کو سمجھ کیوں نہیں آتی؟
پاکستان امریکی ایجنٹوں کے خلاف امریکہ کا اتحادی کیوں بنا ہے؟
امریکہ اپنے ہی ایجنٹوں کے خلاف خوار کیوں ہو رہا ہے؟
:jazak: JAZAK ALLAH KHAIR!! APP NEY APNI ISS BA'AT SY MUJHEY SOCHNEY KEY LIYE EK NAIYA PEHLOO DY DIYA!!
اس کی کچھ خاص وجوہات ہیں یہ اسلام مخالف قوتوں کی بڑی پرانی فلاسفی ہے کہ لوگوں کو جاہل رکھا جائے اور ان میں چند آزاد طبع لوگوں کو تعلیم اور طاقت دی جائے جو ان لاکھوں ان پڑھ لوگوں کو بھیڑ بکریوں کی طرح ہانگتے پھریں اسطرح وہ اپنی منزلوں تک پہنچنے کے لئے حکیم اللہ مسعود اور جیسے لوگ پال لیتے ہیں سکول تباہ کرنا
جی ہاں سکول تباہ کرنا بھی اس فلاسفی کا اہم جز ہے تاکہ لوگوں میں دہشت پیدا کی جائے اور لوگ تعلیم سے جتنا ممکن ہو سکے دور رہیں جب جہالت کی شرح زیادہ ہوگی تو پھر بہت سی چنگاریا ہیں آگ بھڑکانے کے لئے
خواہ وہ شیعہ سنی کہہ کر بھڑکا لو یا پھر مرتد کافر منافق یا لسانیت کی بنا پر
مگر ان سب معملات میں شیطانی نتائیج تب ہی مل سکتے ہیں جب اکثریت جاہل ہو
سکول تباہ کیے جائین افواہیں عام کی جائیں قوم کو دو بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جائے
خواہ وہ تقسیم مذہبی ہو مسلکی ہو ذات و برادری کی ہو یا پھر مذہب کو آزاد خیالی سے لڑا دیا جائے
It is a scene to see self-proclaimed original muslims on this forum become takfeeris suddenly regarding ttp, just random connections of here-say and there you go a fatwa of ttp being an agent and not muslim and no khatna and so on and so fore.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|