Tehreeke Taliban Pakistan Ke Liye-OMJ

Pakistan1992

Chief Minister (5k+ posts)
x4308_17204056.jpg.pagespeed.ic.5Uu72ZkTWm.jpg

Freedomlover

Minister (2k+ posts)
TTP walo mi jiss baat ke sab se bari kami hi wo hikmat o farasat hi, Ye log strategy use nahi kartay warna ye kab ke kamyab ho chukay hotay, inn ke muqablay mi Afghan Taliban hikmat aur strategy ke lihaz se buhat zyada advance hin. TTP ne hukumat se muzakirat ke liay kuch peshgi sharait rakhi hin ye sharait mi ne aik website pe dekhe hin aap bhe mulahiza karain

نہایت اہم :: تحریک طالبان پاکستان کی مذاکرات کرنے کیلئے حکومت کو دی جانے والی پہلی دس شرائط

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حکومت پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات

تحریک طالبان پاکستان کی مذاکرات کرنے کیلئے حکومت کو دی جانے والی پہلی دس شرائط

خاص پیشکش :: جہادِ پاکستان

[FONT=&amp] الحمد لله رب العالمين و الصلاة و السلام على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.. وبعد [/FONT]

حکومت پاکستان نے، پاکستان میں جہاد کرنے والی مرکزی جماعت تحریک طالبان پاکستان سے مذکرات کرنے کیلئے حال ہی میں ایک کل جماعتی کانفرنس منعقد کروائی ہے، جس میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں، فوج اور خفیہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ چھ گھںٹے طویل اس کل جماعتی کانفرنس کے اجلاس کے ختتام پر نواز شریف نے تمام جماعتوں، فوج اور خفیہ اداروں کو اعتماد میں لیتے ہوئے، متفقہ طور پر تحریک طالبان پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔

حکومت پاکستان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کے بعد، تحریک طالبان پاکستان کے جید علما و مجاہدین (اللہ انکی حفاظت فرمائے) پر مشتمل شوری نے مرکزی امیر شہزادہِ امت حکیم اللہ محسود حفظہ اللہ کی سر پرستی میں، حکومت سے مذاکرات کیلئے دس رکنی شوری تشکیل دی ہے اور ساتھ ہی مذاکرات شروع کرنے کے طور پر دس شرائط بھی پیش کی ہیں، جنکی بنا پر حکومت سے مذاکرات شروع کیے جائینگے۔

تحریک طالبان پاکستان مذاکرات شروع کرنے کیلئے دس مندرجہ شرائط حکومت کے سامنے رکھ رہے ہیں۔

۱۔ پاکستان میں بسنے والے مجاہدین کیلئے مجموعی استثنا۔ یہ کہ حکومت پاکستان، پاکستان میں بسنے والے ہر مجاہد کیلئے استثنا کا اعلان کرے، چاہےوہ کسی بھی علاقے میں موجود ہو۔

۲۔ جیلوں میں قید تمام مجاہدین کی فوری رہائی۔ یہ کہ پاکستان کی تمام جیلوں میں قید تمام مجاہدین کو فوری رہا کیا جائے، چاہے ان مجاہدین کا تعلق کسی بھی ملک، علاقے، رنگ و نسل سے ہو۔ اس ضمن میں دس رکنی شوری نے ساڑھے چار ہزار سے زائد محاجرین و انصار پر مشتمل مجاہدین کی فہرست تیار کر لی ہے، جو پاکستان کی جیلوں میں قید ہیں۔

۳۔ پاکستان میں شریعت کا نفاذ۔ یہ کہ پاکستان میں شریعت کا نفاذ کیا جائے۔ شرعی عدالتیں قائم کی جائیں، جہاں پر قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کیے جائیں۔

۴۔ امریکی صلیبی جنگ اور امریکی اتحاد سے فوری علیحدگی۔ یہ کہ پاکستانی حکومت اور فوج فوری طور پر پاکستان کو امریکی صلیبی جنگ اور امریکی اتحاد سے علیحدہ کریں

۵۔ تمام قبائلی علاقہ جات سے فوج کی واپسی۔ یہ کہ پاکستانی فوج تمام قبائلی علاقہ جات سے واپس بلائی جائے۔

۶۔ قبائلی علاقہ جات میں سیکیورٹی خدمات، قبائلیوں کو سپرد کیے جائیں۔

۷۔ فوجی آپریشن میں شہید ہونے والے یا زخمیان کے لواحقین کو جائز معاوضہ فراہم کیا جائے۔

۸۔ ڈرون حملوں میں ہونے والے نقصانات کا لواحقین کو معاوضہ ادا کیا جائے۔

۹۔ ڈرون حملوں کا نقصان اٹھانے والے، اور اسیروں کے لواحقین میں سے ایک فرد کو فوری ماہ وار روزگار فراہمی

۱۰۔ مذاکرات میں نیک نیتی کی ضمانت کے طور پر امام مجسدِ حرام عبد الرحمن السدیس کی ضمانت۔ یہ کہ حکومت نیک نیتی کہ طور پر امامِ مسجد حرام عبدالرحمن ا السدیس کی ایسی ضمانت ادا کرے کہ وہ مسجد حرام میں ٹہر کر اللہ کو گواہ بنا کر ضمانت دے۔

یہ دس شرائط مذاکرات شروع کرنے کی شرائط ہیں، جو حکومت کو مذاکرات شروع کرنے کیلئے پیش کی جا رہی ہیں۔ اسکے علاوہ، مذاکرات شروع کر دیے جانے کے بعد بھی مجاہدین دیگر شرائط پیش کرینگے جن میں سے ۲۵ دیگر شرائط بھی مجاہدین نے تیار کر لی ہیں، ان میں بعض شرائط کے مطابق، لعین پرویز مشرف اور لعین شکیل آفریدی کی حوالگی اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فوری رہائی کی عملی اقدامات بھی شامل ہیں

Last edited:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی کے لئے ایک تحریر

روے زمین پر گزشتہ سو سالوں میں ایسی حکومت نھیں دیکھی جیسی اوریا مقبول نے ملا عمر کی دیکھی تھی۔ چھوٹا سا سوال ھے کہ کیا ایسی آیئڈیل اسلامی حکومت کے ھوتے اوریا کا اپنی فیملی کو افغانستان میں نہ رکھنا اس کے منافق ھونے کی گواھی نھیں دیتا۔ مجھے ایسی کسی حکومت کا پتا چلے تو فوراٌ وھاں پنھچوں۔
جو نسخہ دوسروں کیلیے شفا ھے وھ اپنے لیے زھر کیوں؟
 
Last edited by a moderator:

Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
Re: ٹی ٹی پی کے لئے ایک تحریر

@Believer12

Issi liay to kehaty hin ke khumeni ke perokaro ka islam se koi taaluq nahi ye log islam ka libada orh kar aasteen ke sanpon ka role play kar rahay hin. ye mir jafar ke nasal musalmano ke sab se baray dushman hin

اگر تم میں یا دوسرے ممبرز جو میرے ساتھ متفق نھیں ھیں انمیں ذرا بھی غیرت ھے تو دلیل سے جواب دو مذھبی منافرت فرقہ بازی کی بات اب کوی نھیں سنتا وھ کاروبار اب مندھ پڑ گیا ھے۔طالبان کی بدترین حکومت کے دوران جو انسانیت پر ظلم ڈھاے گئے وھ ھٹلر کو بھی شرماتے ھیں
 
Believer12

Chief Minister (5k+ posts)
انسانیت پر بھیانک ترین مظالم ڈھانے والی طالبان کی حکومت جسکے دور میں عورتوں کو تعلیم کی اجازت نھیں تھی اگر کوی عورت برقع پھن کر بھی نکلتی تو اسے بدمعاش روک کر کوڑھے سے مارتے حتی کہ وھ بھاگتے ھوے اپنے گھر واپس چلی جاتی۔ایک عورت جسکا خاوند مارا گیا تھا اپنے تین بچوں کے فاقے نہ دیکھ سکی اور انکے لیے کچھ کھانے کا سامان لینے باھر نکلی تو اسے پکڑ کر کورے مارے گئے اور تین ماھ کی جیل دے دی۔پیچھے سے اس کے بچے غائب ھو گئے
خواتین کو بھیک مانگنے کی اجازت تھی پڑھنے اور جاب کی نھیں۔ میں حیران ھوں اوریا مقبول اپنی بیٹی کو کیوں پڑھا رھا ھے اور خود کیوں پڑھا ھے یونیورسٹی سے اس کی آیئڈیل حکومت تو ملا عمر کی تھی جو تعلیم کو شرعاٌ ناجائز سمجھتےھیں
 
احمد

Senator (1k+ posts)
اور نصاب میں یہ بھی شامل کیا جائے کہ اگر کوئی آپ سے اختلاف کرے تو گردن کاٹنے کے کونسے طریقے پر عمل کرکے آپ اپنے دل کی تسکین کر سکتے ہیں، اور بچوں کے سکول میں تفریحی کھیلوں میں خودکش حملہ آور بن کر ایک دوسرے پر خود کش حملہ کرنے کے کھیل کو پروان چڑھایا جائے ، تاکہ بچوں میں صحت مند مقابلے کا رُجحان پیدا ہو، ویسے بھی مولانا فضلو کے مدرسے ہماری ڈیمانڈ کے مطابق پروڈکشن نہیں دے رہے ، یوں ہائی سکول پاس کرنے کے بعد ہم ہر نوجوان کو ایک عدد '' جیکٹ'' پہنا کر اعلی تعلیم کے لیئے دوسری دُنیا بھیج دیا کریں گے ، گھروں میں فارغ بیٹھی خواتین کیلئے ایک ٹریننگ کورس شروع کروایا جائے گا کہ عام استعمال کی چیزوں سے تباہ کُن بم کیسے بنایا جاتا ہے ، سٹار پلس کے ڈرامے دیکھنا چھوڑ کر ہماری خواتین کسی کارآمد مصروفیت میں آپنا دن گزارا کریں گی ، اگر کوئی خاتون اپنی اس ڈیوٹی میں کوتاہی کرتی پائی گئی تو اسکے خاوند کو '' جیکٹ '' پہنا کر کسی جمہ کی نماز پر حملہ کرنے بھیج دیا جائے گا ۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور بھی بہت سے تجاویز لیکن ابھی '' مُلا عمر '' کو سخت نیند آ رہی ہے اس لیئے باقی پھر سہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
adamfani

Minister (2k+ posts)
ttp walo mi jiss baat ke sab se bari kami hi wo hikmat o farasat hi, ye log strategy use nahi kartay warna ye kab ke kamyab ho chukay hotay, inn ke muqablay mi afghan taliban hikmat aur strategy ke lihaz se buhat zyada advance hin. Ttp ne hukumat se muzakirat ke liay kuch peshgi sharait rakhi hin ye sharait mi ne aik website pe dekhe hin aap bhe mulahiza karain

نہایت اہم :: تحریک طالبان پاکستان کی مذاکرات کرنے کیلئے حکومت کو دی جانے والی پہلی دس شرائط

بسم اللہ الرحمن الرحیم

حکومت پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کے مابین مذاکرات

تحریک طالبان پاکستان کی مذاکرات کرنے کیلئے حکومت کو دی جانے والی پہلی دس شرائط

خاص پیشکش :: جہادِ پاکستان

الحمد لله رب العالمين و الصلاة و السلام على نبينا محمد وعلى آله وصحبه أجمعين.. وبعد

حکومت پاکستان نے، پاکستان میں جہاد کرنے والی مرکزی جماعت تحریک طالبان پاکستان سے مذکرات کرنے کیلئے حال ہی میں ایک کل جماعتی کانفرنس منعقد کروائی ہے، جس میں پاکستان کی تمام سیاسی جماعتوں، فوج اور خفیہ اداروں کے افسران نے شرکت کی۔ چھ گھںٹے طویل اس کل جماعتی کانفرنس کے اجلاس کے ختتام پر نواز شریف نے تمام جماعتوں، فوج اور خفیہ اداروں کو اعتماد میں لیتے ہوئے، متفقہ طور پر تحریک طالبان پاکستان کو مذاکرات کی پیشکش کی ہے۔

حکومت پاکستان کی طرف سے مذاکرات کی پیشکش کے بعد، تحریک طالبان پاکستان کے جید علما و مجاہدین (اللہ انکی حفاظت فرمائے) پر مشتمل شوری نے مرکزی امیر شہزادہِ امت حکیم اللہ محسود حفظہ اللہ کی سر پرستی میں، حکومت سے مذاکرات کیلئے دس رکنی شوری تشکیل دی ہے اور ساتھ ہی مذاکرات شروع کرنے کے طور پر دس شرائط بھی پیش کی ہیں، جنکی بنا پر حکومت سے مذاکرات شروع کیے جائینگے۔

تحریک طالبان پاکستان مذاکرات شروع کرنے کیلئے دس مندرجہ شرائط حکومت کے سامنے رکھ رہے ہیں۔

۱۔ پاکستان میں بسنے والے مجاہدین کیلئے مجموعی استثنا۔ یہ کہ حکومت پاکستان، پاکستان میں بسنے والے ہر مجاہد کیلئے استثنا کا اعلان کرے، چاہےوہ کسی بھی علاقے میں موجود ہو۔

۲۔ جیلوں میں قید تمام مجاہدین کی فوری رہائی۔ یہ کہ پاکستان کی تمام جیلوں میں قید تمام مجاہدین کو فوری رہا کیا جائے، چاہے ان مجاہدین کا تعلق کسی بھی ملک، علاقے، رنگ و نسل سے ہو۔ اس ضمن میں دس رکنی شوری نے ساڑھے چار ہزار سے زائد محاجرین و انصار پر مشتمل مجاہدین کی فہرست تیار کر لی ہے، جو پاکستان کی جیلوں میں قید ہیں۔

۳۔ پاکستان میں شریعت کا نفاذ۔ یہ کہ پاکستان میں شریعت کا نفاذ کیا جائے۔ شرعی عدالتیں قائم کی جائیں، جہاں پر قرآن و سنت کے مطابق فیصلے کیے جائیں۔

۴۔ امریکی صلیبی جنگ اور امریکی اتحاد سے فوری علیحدگی۔ یہ کہ پاکستانی حکومت اور فوج فوری طور پر پاکستان کو امریکی صلیبی جنگ اور امریکی اتحاد سے علیحدہ کریں

۵۔ تمام قبائلی علاقہ جات سے فوج کی واپسی۔ یہ کہ پاکستانی فوج تمام قبائلی علاقہ جات سے واپس بلائی جائے۔

۶۔ قبائلی علاقہ جات میں سیکیورٹی خدمات، قبائلیوں کو سپرد کیے جائیں۔

۷۔ فوجی آپریشن میں شہید ہونے والے یا زخمیان کے لواحقین کو جائز معاوضہ فراہم کیا جائے۔

۸۔ ڈرون حملوں میں ہونے والے نقصانات کا لواحقین کو معاوضہ ادا کیا جائے۔

۹۔ ڈرون حملوں کا نقصان اٹھانے والے، اور اسیروں کے لواحقین میں سے ایک فرد کو فوری ماہ وار روزگار فراہمی

۱۰۔ مذاکرات میں نیک نیتی کی ضمانت کے طور پر امام مجسدِ حرام عبد الرحمن السدیس کی ضمانت۔ یہ کہ حکومت نیک نیتی کہ طور پر امامِ مسجد حرام عبدالرحمن ا السدیس کی ایسی ضمانت ادا کرے کہ وہ مسجد حرام میں ٹہر کر اللہ کو گواہ بنا کر ضمانت دے۔

یہ دس شرائط مذاکرات شروع کرنے کی شرائط ہیں، جو حکومت کو مذاکرات شروع کرنے کیلئے پیش کی جا رہی ہیں۔ اسکے علاوہ، مذاکرات شروع کر دیے جانے کے بعد بھی مجاہدین دیگر شرائط پیش کرینگے جن میں سے ۲۵ دیگر شرائط بھی مجاہدین نے تیار کر لی ہیں، ان میں بعض شرائط کے مطابق، لعین پرویز مشرف اور لعین شکیل آفریدی کی حوالگی اور ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی فوری رہائی کی عملی اقدامات بھی شامل ہیں

hor chopo mazaq--------raat
 
یہ دس شرائط پڑھ کر اگر آپکا دماغ نھیں چکرایا تو اگلی پچیس بھی موصول ھو لینے دیں آپکو شرطیہ پاگل خانے جانا پڑے گا
انکے ساتھ مذاکرات کرنے ھیں تو پھر کسی بھی مجرم کو پھانسی دینے یا جیل میں بند رکھنے کا حکومتی اختیار ختم ھوجاتا ھے
انکو معاوضہ دینا ھے تو ان کے ھاتھوں مرنے والے چالیس ھزار پاکستانیوں کو ان سے دس گنا زیادھ معاوضہ دینا بنتا ھے کیونکہ قاتل کو اگر دس لاکھ اور اسکے بیٹے یا بھای کو جاب دینی ھے تو مرنے والا تو بے قصور تھا اسکو فی کس ایک کروڑ اور انکی فیمیلی کے دو افراد کو جاب دی جاے
مزاکرات کا احمقانہ پراسیس کرنے والے انکی ناکامی کے بعد سرعام ٹانگ دیئے جائیں۔ اگر شرط منظور ھے تو کریں مذاکرات ھم آپکو ٹانگنے کیلیے بے قرار ھیں
 
Last edited:

seekers

Minister (2k+ posts)
اصل میں تو یہ تحریر طالبان نے اپنے ایجنٹ کے زریھے عوام الناس اور حکومت کو پہنچائی ہے .اس سے عوام اور حکومت کا رد عمل معلوم کرنا ہے .
افغان کمانڈروں کی حکومت کو ختم کرنے کے لئے امریکا،سعودیہ کی اس نہ جایز اولاد کو ای ایس ای نے ڈیلیور کیا تھا جس کو طالبان کا نام دیا گیا تھا .
 
Afaq Chaudhry

Chief Minister (5k+ posts)

اوریا جان ..............یہ روشن خیال اور فرقہ پرست لوگ تمہاری جان کے دشمن بن جائیں گے ...........روشن خیالوں کو کوئی مشورہ نہیں پسند .....یہ خوش ہوں گے کے یہ قتل و غارت جاری رہے اور ان کا حکا پانی چلتا رہے .......... آپ کے مشورے سے ان کی امیدوں پر پانی پھر جائے گا ............ ان لوگوں کو فرقہ واریت میں مزہ آتا ہے .