Tehreek-e-Insaf ka loadshedding par hukumat ke khilaaf mulk geer ehtejaj karne ka faisala

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
17861750_10154714146204527_7952289146042657866_n.jpg
 

akmal1

Chief Minister (5k+ posts)

لوگ سوال کر رہے ہیں کہ مریم صاحبہ نے
you want it, we got it....
کس بارے میں فرمایا تھا. حالات ظاہر کر رہے ہیں کہ بجلی کے بارے میں تو ہرگز نہ تھا


this is "it"

red_brick.jpg
 

Will_Bite

Prime Minister (20k+ posts)
PTI should not do this.

This is something that will automatically work against PMLN, thanks to their lofty goals and promises. PTI doesnt need to be a part of it.They should just sit back and watch the show
 

asif.khan1975

Senator (1k+ posts)
Ayan Ali , Dr Asim aur Sharjeel ki rihai kay khilaf aitjaj nahi bulkay jo Zardari karey us ko support karna, PTI lagta hey Malik Riaz run kar raha hey
 

Birdie101

Senator (1k+ posts)
if imran has a brain then he would stop whining about panama issue.Majority of people in Pakistan don't even know about it or even care.And, Should shift his focus on load shedding, Gas and electricity high bills, [FONT=&quot]cost inflation aka the issue that directly affect population.Also, please choose electable if you want to win the next election. (Imran vote bank+ Electable vote bank=WIN!!)[/FONT]
[FONT=&quot]
[/FONT]
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
پی ٹی آئی کو لوڈ شیڈنگ کے ساتھ ساتھ الیکشنز ریفارمز پر بھی حکومت کی منجی ٹھوکنی چاہئے

ان نمرودی گنجوں کو جب تک سر پر لتر نہ پڑیں انہیں سکون نہیں آتا نہ ہی یہ کوئی کام کرتے ہیں
 

110victory12

Politcal Worker (100+ posts)
یہ بہت اچھا فیصلہ ہے۔ عمران خان کو خود نکلنا چاہئے ۔ یہ لوڈ شیڈنگ حقیقت میں سب سے بڑا عوامی مسلہ ہے۔ اور لوڈ شیڈنگ ختم کرنے کے نعرے سے ہی ن لیگ نے ووٹ لئے ہیں پنجاب سے۔
 
Last edited:

Farooq Ahmad

Minister (2k+ posts)

"نیازی صاحب! میٹرو منصوبے میں معاونت چاہیئے ہو تو میں حاضر ہوں" - شہباز شریف کی عمران خان کو آفر۔

خادم اعلی صاحب! عمران خان کی طرف سے میں یعنی باباکوڈا آپ کی آفر کا تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں اور جواب میں بس اتنا ہی کہنا چاہوں گا کہ:


خادم اعلی صاحب،
اگر پشاور میٹرو اور ماس ٹرانزٹ منصوبے میں:

ایل ڈی اے کے زریعے سیکشن فور لگا کر دو ہزار کنال پرائیویٹ زمین کو کوڑیوں کے دام خریدنا ہوا تو آپ سے مدد مانگ لیں گے۔

پھر اس زمین کو حمزہ شہباز اور سعد رفیق کے ایجنٹوں کو کوڑیوں کے دام پر لمبی مدت کیلئے لیز پر دینا ہوا تو آپ سے مدد مانگ لیں گے۔

پھر جب اس زمین کو راتوں رات کمرشل ڈیکلئیر کرکے ہزاروں روپوں میں لئے گئے ٹھیکوں کو آگے کروڑوں میں 'سب لیز' کروا کر حمزے کی جیبیں بھرنا ہوئیں، تو آپ کو بتا دیں گے۔

اگر پشاور میٹرو میں بھی اورنج ٹرین کی طرح ہر جنکشن کی نامکمل کھدائی میں اربوں جھونکنے کے بعد ایک مرتبہ پھر اربوں کا ٹھیکہ دے کر دو فٹ مزید کھدائی کروانی ہوئی، تو ہم آپ کو بتا دیں گے۔

اگر پشاور میٹرو میں اورنج ٹرین کی طرح سارے صوبے کے پسماندہ علاقوں کے ہسپتالوں کا بجٹ جھونکنا ہوا، تو آپ سے مدد مانگ لیں گے۔

اگر پشاور میٹرو پراجیکٹ نے بھی اورنج ٹرین کی طرح آثار قدیمہ اور ژقافتی مراکز کو تہہ و بالا کرنا ہوا تو ہم آپ سے مشورہ کر لیں گے۔

اگر پشاور میٹرو کے ارد گرد بھی لاہور میٹرو کی طرح اپنی فیکٹریوں کا لوہا مہنگے داموں لگانا ہوا، تو ہم آپ ہی سے مشاورت کریں گے۔

اگر پشاور میٹرو کیلئے منگوائی جانے والی ہر ایک بس پر بھی لاہور میٹرو کی طرح ترکی میں موجود اپنے فرنٹ مین کو لاکھوں ڈالر کا کمیشن دینا ہوا تو ہم آپ ہی کے پاس آئیں گے۔

اور یہ سب کچھ کرنے کے بعد آڈٹ کے ڈر سے لاہور میٹرو کی طرح اگر پشاور میٹرو کا ریکارڈ بھی جلانا پڑا تو ہمارا مددگار آپ کے سوا اور کون ہوگا؟

خادم اعلی، آپ کی آفر کا بہت بہت شکریہ۔ لیکن وہ کیا ہے کہ نیازی صاحب میں بہت سی برائیاں ہوں گی، لیکن وہ نہ تو حرام کھاتے ہیں اور نہ ہی عوام کے ٹیکسوں کے پیسے سے اپنے اکاؤنٹ بھرتے ہیں۔

اس لئے آپ اپنا مشورہ اپنے پاس رکھیں۔ نیازی نے بغیر حکومت میں آئے شوکت خانم اور نمل جیسے دنیا کے بہترین ادارے کھڑے کردیئے، پشاور میٹرو میں بھی وہ اللہ کی مہربانی سے سرخرو ہوگا!!! بقلم خود باباکوڈا
 

Back
Top