Tears for Brussels but not Pakistan: How celebs and politicians (didnt) react to Lahore attack

Ali.Pakistani

Senator (1k+ posts)
World leaders and celebrities were quick to condemn the Brussels attacks earlier this week, as monuments across the West lit up in the colors of the Belgian flag.


Last edited by a moderator:

maqson

Councller (250+ posts)
غیروں سے کیا گلہ اپنے ہی چپ ہیں. ممتاز قادری اور جنید جمشید پر بولنے والے مولوی اس معملے پر چپ ہیں
 

Galaxy

Chief Minister (5k+ posts)
Dont worry about the molvies ,look at your western masters,the champions of humanity.Who are trying to teach humanity of human rights.All I say Kull-o Kafir millat-e-whaida.
 

Fatema

Chief Minister (5k+ posts)
برسلز مین ان کے لوگوں نے خودکش حملہ نہیں کیا بلکہ سوکالڈ مسلمانوں نے کیا ہے۔ اور وہ لوگ جنہوں نے انہیں پناہ دی اپنے ملک کے ریسورسز دیئے جن کے ٹیکس کے پیسوں پر وہ گزر بسر کرتے تھے انہوں نے ہی اپنے پر احسان کر نے والوں کو مارا۔ ۔ جس تھالی میں کھایا اسی میں چھید کیا۔ ۔ ۔ ۔

ہمارے تو اپنے ہی ہیں۔ ۔ یہ دہشت گرد ہمارے درمیان ہی رہ رہے ہیں۔ ۔ ہماری حکومت ہی انہیں سپورٹ کررہی ہے۔ ۔ ہمارے ملک کے بہت سے لوگ اور مذہبی سو کالڈ لیڈرز انہیں سپورٹ کررہے ہیں۔ ۔ ۔ آخر دنیا سے کیوں یہ امید کہ وہ ہمارے غم میں شریک ہو۔ ۔ جب گھر کو آگ گھر کے ہی چراغ سے لگی ہو۔ ۔
۔
 

Back
Top