Tayyaba Tashadud Case ke Peechay Asal Kahani Kuch aur hai

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
7NO9lDO.png
 
Qalandar

Chief Minister (5k+ posts)
Just to save this pro-Nawaz Butt judge the buttwaris come with a new spin.

Let me add to the above ridiculous spin, the judge was forced by satan to torture the girl so that the saint judge can be humiliated in front of the public.

Lakh di laanaat buttwari.
 
Saboo

Prime Minister (20k+ posts)
Judge sahib nay to aur bhi bahut son kay khilaf faislay diay hongay? Malik Riaz hi kion?
Mujhay ko iss kay peechay bhi koi aur kahani chupi lagti hay?
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

:biggthumpup::biggthumpup:

پراپرٹی ٹائیکون ملک ریاض نے طیبہ نامی کم عمر بچی کو جج خرم منظور کے گھر زبردستی بھرتی کرایا ، کام کاج پر لگا دیا ، جج صاحب نے لاکھ انکار کیا ، لیکن ملک ریاض نے جج صاحب کو اس کام پر مجبور کیا ، پھر مختلف طریقوں سے ، طیبہ کے جسم پر بائیس سے زائد زخم بھی لگوا دئیے ، خیال کیا جاتا ہے ان زخموں کا کارن کالا جادو ہے ، جس کے لیے ملک ریاض نے ایک ماہر بنگالی جادوگر کی خدمات حاصل کی تھیں ، مزید برآں ، جج صاحب کے تمام محلے دار بھی ملک ریاض نے خرید لیے تھے ، اسی وجہ سے وہ سب طیبہ پر تشدد کی تابڑ توڑ گواہیاں دئیے جا رہے ہیں

ahaseeb

Minister (2k+ posts)

Haha perfect example of how N league supporters defend
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

جن پاگل لوگوں کو قندیل بلوچ کی قبر سے آوازیں آتی ہیں وہی طیبہ میں سے بھی ملک ریاض کی آوازیں سنتے ہیں

لعنت ہے ان پر جو بچوں کو اپنا ملزم رکھتے ہیں اور تشدد کرتے ہیں جیسا کہ اس میں لکھنے والے نے لکھا ہے
کہ ہمارے سب کے گھروں میں چھوٹے بچے کام کرتے ہیں اور ان پر تشدد بھی کیا جاتا

لعنت ہے ان لوگوں پر جو بچوں کو ملزم رکھتے ہیں اور ان پر تشدد بھی کرتے ہیں

یاد رہے اسی چیز کو ورائچ بھی پوسٹ کر چکا ہے
 
Last edited:

اتنا واضح کیس ہے ، لیکن ٹامک ٹوئیاں توبہ توبہ ،

خبر گھڑنے والے کی صحافت دیکھیں ، کتنی تسلی سے لکھتا ہے "یہاں مار پیٹ کوئی انوکھی بات نہیں" ،
کل اس کی درگت بنا کر یہی کہا جا سکتا ہے ، یہ تو معمول کی بات ہے ، کوئی انوکھی بات نہیں ، برداشت کر

عدلیہ اب کیا ڈھونڈتی ہے ؟ چائلڈ لیبر کا قانون سامنے ہے ، بچی کے جسم پر بائیس سے زائد زخم ہیں ، تفتیش / گرفتاری نہیں ہونی ، کمیٹی بیٹھی ہے
 
لکھنے والا بے غیرت لکھتا ہے کہ ہم سب کے گھروں میں چھوٹے بچے کام کرتے ہیں اور ان پر تشدد بھی کیا جاتا

کن کے گھروں میں ایسا تشدد ہوتا ہے ؟؟؟

یہ کراۓ کے خبیث ہیں
اور سب سے بڑے خبیث وہ ہیں جو ایسی تحریروں کو آگے بڑھاتے ہیں
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم

اتنا واضح کیس ہے ، لیکن ٹامک ٹوئیاں توبہ توبہ ،

خبر گھڑنے والے کی صحافت دیکھیں ، کتنی تسلی سے لکھتا ہے "یہاں مار پیٹ کوئی انوکھی بات نہیں" ،
کل اس کی درگت بنا کر یہی کہا جا سکتا ہے ، یہ تو معمول کی بات ہے ، کوئی انوکھی بات نہیں ، برداشت کر

عدلیہ اب کیا ڈھونڈتی ہے ؟ چائلڈ لیبر کا قانون سامنے ہے ، بچی کے جسم پر بائیس سے زائد زخم ہیں ، تفتیش / گرفتاری نہیں ہونی ، کمیٹی بیٹھی ہے
This was the three posted few das back by Wadaich.... all crazy

who is boring their servants with iron ???

http://www.siasat.pk/forum/showthre...Paying-for-Giving-Jugement-Against-Malik-Riaz
 
aazaad

MPA (400+ posts)
I am following this story from the beginning, I do not agree with the Post. Yeah bachchi aisay hee koi tareekh mein aik khabar bun kar gum ho jaatee, is bachchee ki khabar ko pitch us waqt say milee jub is ko Suo Moto par liya gaya.
 
tariisb

Chief Minister (5k+ posts)

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
:((bigsmile)

وڑائچ صاھب بھی ، دنیا فتح کرنے کی باتیں کرتے ہیں ، لیکن ان معاملات پر ذرا بھی کامن سینس نہیں

اس طرح کی ہوائی خبروں کو پھیلانا بھی جرم ، حماقت ہے
یہ ہوائی قلعوں میں رہنے والی مخلوق ہے
 
Back
Top