ترکی حکومت کا حیران کن اقدام سویڈن نے ترک نژاد آدمی کو ہسپتال میں داخل کرنے سےانکار کیا۔ بیٹی نے ترک حکومت اور صدر رجب طیب ایردوان سے مدد مانگی۔ حکومت نے ائیرایمبولینس بھیجی اور مریض سمیت اس خاندان کو ترکی واپس لےآئی صدر ایردوان شہریوں کی حفاظت کےلیے حساس ہیں، بروقت اقدام کرتےہیں
Source :
Source :