Adeelsaleem
Chief Minister (5k+ posts)
Alternate Link
Last edited:
پٹواریوں کے دور میں کامیاب کیا ہوا ہے؟
نندی پور فیل
سولر فیل
ایکسپورٹ فیل
ٹیکس سکیم فیل
ریلوے فیل
لو پھر کیا ہوا اگر ایک سکیم ناکام ہو گئی ہے، یہ تو کامیاب ہی ہیں ناں_
ایشین ٹائیگر
معاشی دھماکہ
طائر لاہوتی
روشن پاکستان
تجربہ کار ٹیم
:biggthumpup:
Since ishaq dollar son's showroom burn in dubai as curse on them from Allah, they have been trying everyway to score that loss from Pakistani people. Dosen't matter if this scheme failed or not they achieve their targets of corruption.
شکر ہے انہوں نے کسی منصوبے کی ناکامی کا ملبہ ' پی ٹی آئی دھرنوں' کے علاوہ کسی اور چیز پہ ڈال دیا ورنہ تو پہلے انکی ہر سکیم دھرنے کی وجہ سے ہی ناکام ہوتی تھی ورنہ یہ تو بہت بڑے 'تجربہ کار' تھے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|