توفیق بٹ نے قلم کو چھِتر بنا کر نوروں کی بڑی تونڑی لگائی اِس کالم میں۔
بٹ صاحب جب بھی کرتیں ہیں ، نئئ بات کرتیں ہیں -
توفیق بٹ نے قلم کو چھِتر بنا کر نوروں کی بڑی تونڑی لگائی اِس کالم میں۔
well said..ye banda agar pti k khilaf bhi kuch likhay to bura nahin lagta...us mai bhi koi islaah ka pehloo hota hai...baqi baghairat writters ki tarah na hin karta yeh banda...hats off to u butt jiاس بندے کی مجھے ایک بات پسند ھے کہ بغیر کسی لگی لپٹی بات کا باؤنسر بنا کر دے مارتا ھے۔ دوسرے منافق صحافیوں کی طرح یہ نہیں کہتا کہ "ن-لیگ کے ایک سردہ رھنما نے یہ کہا۔۔۔۔یا ایک مشہور ٹی اینکر نے وہ کہا وغیرہ۔ براہ راست نام لیکر بات کرتا ھے۔ اس سے بھی اس بندے کی سچائی کا پتا چلتا اور یہ کہ اسکا "رزق" رائیو نڈ یا بلاؤل ھاؤس سے نہیں آتا اور نہ یہ ایسے رزق کا طلبگار لگتا ھے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|