Tariq Jameel & Dr Israr Ahmed Exposing Nawaz Sharif & PPP

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
گدھے کو دیکھو کھلّم کھلّا اپنے مالک پر لعنت بیجھ رہا ھے۔
 

ifteeahmed

Chief Minister (5k+ posts)
اس کے منہ پر ماری جائے۔ promptly ھونا چاھیے۔ جب بھی کوئی ن لیگیا چوں چاں کرے handy ویسا اس ویڈیو کو
 

Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
یہ علماء غیر سیاسی علماء ہیں۔ براہ کرم انہیں اپنی سیاست کے لئے استعمال نہ کریں۔ ہمارے حکمران "الو کے پٹھوں" سے بھی آگے کی چیز ہیں، مگر یہ جوش خطابت ہے، اور ان علماء کا یہ کام نہیں کہ وہ سیاستدانوں کو گالیاں دیتے پھریں۔۔
 

First Responder

MPA (400+ posts)
Opinion of Maulana Tariq Jameel and Late Dr Israr Ahmed about nawaz shareef and zardari


watch the video
 
Last edited by a moderator: