اور مہوش بی بی کہتی ہیں ان قاتلوں کو چھتر نہیں پڑنے چاہیئے۔ ۔ ۔ ایم کیو ایم کےغنڈوں کے لئے رینجرز کا صرف ایک ہی بھگویا ہوا مولا بخش کافی ہے۔ ۔ پٹر پٹر سب اپنے کرتوت کھول دیتے ہیں۔ ۔ یہ بزدل صرف نہتی عوام کو اسلحے کے زور پرہی ڈراسکتے ہیں۔ کبھی اگر کوئی بغیر اسلحہ کے عوام کے ہتھے چڑھا ناں تو ہڈیاں بھی نہیں ملیں گیں، ،
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|