ہمارے مذھب کو بدنام کرنے کے لیے دنیا بھر کی طاغوتی طاقتیں متحد ہو کر حملہ آور ہیں مگر سب سے افسوس کی بات یہ ہے کہ ہماری اپنی میڈیا ان طاقتوں کی بھر پور ساتھ دے رہی ہے ایک کے بعد ایک جھوٹی خبریں ، جھوٹی ویڈیو صرف اسلام کو بدنام کرنے کے لیے پھیلائی جارہی ہیں