اسلامی جمہوریہ پاکستان : اس کو بچہ بچہ جانتا ہے کہ اسلامی کا مطلب ہے اسلامی ، جمہوریہ کا مطلب ہے جمہوری ، پاکستان کا مطلب ہے پاک ، مگر ایک بھی لفظ حقیقت میں اس نام کا درست نہیں ہے ہر لفظ کا مخالف لفظ حقیقت میں نظر آرہا ہے- کون اس بات کی جواب دے سکتا ہے؟ حکومت سیاسی اداکار جو پہلے ٹی وی ، سینما وں ڈرموں میں کام سیکھ گئے اور آج کل سیاست دان بنے ہیں وہ؟ یا وہ جن کو مارشل صاحب نے دودھ کی بوتل پلائی ہے اور آج کل وہ مارشل صاحب کو بھی بدگمان اور ظالم کہتے ہیں؟ کون جواب دینا چاہتا ہے؟