Target Point 16th Oct 2012 - Fozia Kasori, Mehreen Anwar Raja & Sohail Zia Butt

Arslan

Moderator
(Shahbaz Sharif Sahab!! Is your Daughter above than Law??



Alternate Link


 
Last edited:

khurraam

Councller (250+ posts)
khan sahib & PTI please take notice of Lahore bakery incident.
This is a chance to bring every one on streets for justice.
Please don't delay stand with poor bakery worker before he disappears.
 

observer109

Politcal Worker (100+ posts)
مجھے تو رہ رہ کر وہ انقلاب فرانس والا وہ لمحہ یاد آ رہا ہے جب فرانس کی ملکہ یا شہزادی نےپیکر احتجاج عوام پےطنز کرتے ہوے وہ تاریخی جملہ کہا تھا جو انقلاب فرانس کا موجب بن گیا " اگر ان لوگوں کو روٹی نہیں ملتی تو کیک کھا لیا کریں". یہاں بھی لڑائی ایک "کیک" پرشروع ہوئی ہے. لگتا ہے لفظ کیک اور انقلاب میں کوئی مطابقت ہے . الله کرے کے ہماری عوام بھی اسی طرح ان فرعونوں کے خلاف اٹھ کھڑی ہوجو غریب اور بےبس عوام کو کیڑا مکوڑا سمجھتے ہیں اور اپنے آپ کو ہر قاعدے اور قانون سے بالاتر. ان کا بھی وہی حشر ہو جو اس فرانسیسی ملکہ اور اس کے خاندان کا ہوا تھا. پاکستانی بھائیواور بہنو جاگو اور غلاظت سے بھری فرعونیت کی دھجیاں بکھیرڈالو تا کے ان کی آنے والی ناپاک نسلیں بھی تمہاری عزت اور غیرت کی گواہی دیں. انشاللہ
 

Lo-karlo-gal

Politcal Worker (100+ posts)
Dukhtar-e-Khadam-e-Alaa (thori poetry ho jaaye?)

شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ
بیکری میں اس خیال سے پھر آ گئ ہوں میں
دختر اعلی جناب خادم اعلی
 
Last edited:

aamirksa

Chief Minister (5k+ posts)
Re: Dukhtar-e-Khadam-e-Alaa

ابا اور ابے کی حکومت گئی تیل لینے

میں صدقے میں واری، میں ہوں کیک کی دیوانی
 

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
Re: Dukhtar-e-Khadam-e-Alaa

اک مدت سے میری ماں سوئ نہیں فراز
میں نے اک بار کہا تھا مجھے بیکری کی نوکری ملی ہے
 
Last edited:

insaf-seeker

Minister (2k+ posts)
Re: Dukhtar-e-Khadam-e-Alaa

اک کیک کھانا بھی ہے عذاب اب میرے لئے
ارے منی بدنام ھوئی ڈارلنگ تیرے لئے
 

ConcernedPaki

Minister (2k+ posts)
Re: Dukhtar-e-Khadam-e-Alaa (thori poetry ho jaaye?)

شاید مجھے نکال کے کچھ کھا رہے ہوں آپ
بیکری میں اس خیال سے پھر آ گئ ہوں میں
دختر اعلی جناب خادم اعلی

:lol: That was simple yet hilarious!
بھلے مجھ سے یہ سارا زمانہ جلے
چاہے ٹی وی پہ میری فوٹیج بھی چلے
وہ جو دھمکی پہ بھی مجھ کو نہ ملے
ایسے ملک شیک کو کریم کے کیک کو
میں نہیں مانتی میں نہیں جانتی

 

Back
Top