اس نے امریکا مے بڑا مال بنا ہے ووہے خرچ کر کے جھوٹی پبلسٹی کر وہ رہی ہے، چیننل والے کونسا اسکو مفت مے ان ایئر لاتے ہیں وو بھی ٹھیک تھک پیسے لیتے ہیں ، چار دن کے بعد اسکا ڈرامہ ختم ہو جاۓ گا ور لوگ اسے بھول جایں گے جیسے پانی سے کار چلانے والا ڈرامہ ختم ہو گیا چلو خشک سیاسی پروگرامو سے تو بہتر تفریح ہ