Taliban Supreme Leader Mullah Akhtar Mansoor is not alive: Taliban leaders

Shaistah

Voter (50+ posts)
اب دیکھنا یہ ہوگا کہ طالبان اس خبر کو بھی ملا عمر کی ہلاکت کی خبروں کی طرح جھٹلاتے ہیں یا پھر کویئ جھوٹا خط لکھ کر اس کی ہلاکت کو جھوٹا ثابت کرنے کی کوشش کرتے ہیں

Mullah-Akhtar-Mansoor-is-dead.jpg

Taliban Supreme Leader Mullah Akhtar Mansoor is not alive: Taliban leaders

A dissident commander of the Taliban group has claimed that the group’s newly-appointed Supreme Leader Mullah Akhtar is not alive.

The Taliban commander loyal to Mullah Mohammad Rasool has released a video message saying the Taliban group leaders should pledge allegiance to Mullah Rasool.
Security sources privy of the development have confirmed that two Taliban commanders have pledged allegiance to Mullah Rasool together with their 200 fighters.The officials speaking on the condition of anonymity further added that the Taliban commanders have also announced they will no more support Mullah Mansoor.This comes as earlier reports suggested that Mullah Akhtar Mansoor was critically wounded during an infighting and later succumbed to his injuries.
The infighting among the Taliban leaders intensified following the appointment of Mullah Mansoor as the successor of Mullah Omar whose death was confirmed last year.

http://www.khaama.com/taliban-supreme-leader-mullah-akhtar-mansoor-is-not-alive-taliban-leaders-0654

Last edited by a moderator:

Piyasa

Minister (2k+ posts)
يہ ان تمام دونمبری جہاديوں کی خاصيتوں ميں سے ايک ہۓ. ملّا عمر مرحوم ، بغدادی چور اور اب اختر منصور صاحب۔ ميدان جنگ ميں پيادوں کو ڈھکيل کر خود روپوش ہو جاتے ہيں
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
 
Shaistah

Voter (50+ posts)
يہ ان تمام دونمبری جہاديوں کی خاصيتوں ميں سے ايک ہۓ. ملّا عمر مرحوم ، بغدادی چور اور اب اختر منصور صاحب۔ ميدان جنگ ميں پيادوں کو ڈھکيل کر خود روپوش ہو جاتے ہيں

طالبان رہنماؤں کی ہلاکت طالبان پر آسمانی بجلی کی مانند گرتی ہے اور یہی خبرداعش کیلئے نوید بن جاتی ہے- اب دیکھنا یہ ہوگا کہ اور کتنے طالبانی بھگوڑےداعش کی شیطانیت کی بیعت کرتے ہیں
 
اجل کنول

MPA (400+ posts)
طالبان رہنماؤں کی ہلاکت طالبان پر آسمانی بجلی کی مانند گرتی ہے اور یہی خبرداعش کیلئے نوید بن جاتی ہے- اب دیکھنا یہ ہوگا کہ اور کتنے طالبانی بھگوڑےداعش کی شیطانیت کی بیعت کرتے ہیں
طالبان اپنا اعتبار کهو چکے ہیں۔ طالبان جنگجو اب خود کو "طالبان" کی بجاۓ "مجاہدین" کہلوانے پر خوش ہوتے ہیں۔
 
There is only 1

Chief Minister (5k+ posts)
ان فسادیوں کی ہر کاروائی پر ایک ہی خیال آتا ہے اور آج اس کے مرنے پر بھی

What a losssssseeeeeerrrrr!
 
Khair Andesh

Chief Minister (5k+ posts)
ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔۔۔
یا
دل پہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔
اگر صرف خبر چلانے سے لوگ مر جاتے، تو اب تک ایک بھی مجاہد اور مسلمان زمین پر زندہ نہ ہوتا۔
اور اگر ایسا ہو بھی جائے، تب بھی آخری نتیجہ ایک ہی ہے، یعنی مجاہدین کے ہاتھوں امریکہ اور اس کی کٹھ پتلیوں کی ذلت آمیز شکست (انشاء اللہ)۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
يہ ان تمام دونمبری جہاديوں کی خاصيتوں ميں سے ايک ہۓ. ملّا عمر مرحوم ، بغدادی چور اور اب اختر منصور صاحب۔ ميدان جنگ ميں پيادوں کو ڈھکيل کر خود روپوش ہو جاتے ہيں

hypocrite of the day! just saw another post where you were all Afghan Talibaan GOOD and Daesh BAD and here you go about face. Can't be helped if someone is practicing their religion I presume.
 
Piyasa

Minister (2k+ posts)

hypocrite of the day! just saw another post where you were all Afghan Talibaan GOOD and Daesh BAD and here you go about face. Can't be helped if someone is practicing their religion I presume.

تہمت لگانے سے کتنا فائيدہ ہو گيا آپ کو؟ ميں نے طالبان کو کب اچھّا کہا؟ ہر جگہ آپ کی آنکھوں پر فرقہ پرستی کی عينک چڑھی ہوتی ہۓ جو کچھ کو کچھ سمجھنے لگ جاتے ہيں۔
 
Shanzeh

Minister (2k+ posts)
۔
آخری نتیجہ ایک ہی ہے، یعنی مجاہدین کے ہاتھوں امریکہ اور اس کی کٹھ پتلیوں کی ذلت آمیز شکست (انشاء اللہ)۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

يہ ايک حيران کن امر ہے کہ طالبان کے حمايتی امريکہ کی جانب خطے سے واپسی کے عمل کو اپنے ليے کسی بھی طور "فتح" سے تعبير کر رہے ہيں، باوجود اس کے کہ امريکی حکومت نے متعدد بار اپنے اس موقف کا اعادہ کيا ہے کہ افغانستان ميں ہماری فوجی کاروائ اور موجودگی علاقوں کو فتح کرنے يا اقوام کو شکست دينے کے ليے نہيں ہے۔ اگر ايسا ہوتا تو پھر ہميں سرکردہ اسلامی ممالک سميت دنيا بھر ميں درجنوں ممالک کی حمايت حاصل نا ہوتی۔ علاوہ ازيں اگر ہم افغانستان کے عام عوام پر اپنی مرضی مسلط کرنے کی کوشش کر رہے ہوتے تو اس صورت ميں افغانستان کی منتخب حکومت ہمارے ساتھ مل کر کام نا کر رہی ہوتی۔

يہ ايک تصديق شدہ حقيقت ہے کہ افغانستان ميں دہشت گرد گروہوں کی جانب سے دانستہ بے گناہ شہريوں کی ہلاکت ان کی جنگی حکمت عملی کا حصہ ہے۔ افغانستان ميں نيٹو کو جن مسائل اور چيلنجز کا سامنا ہے اس کا تعلق بعض تبصرہ نگاروں کے تجزيے کے برعکس ان "جنگجوؤں کی بہادری اور قوت" سے نہيں بلکہ ايک وار زون ميں بے گناہ افراد کی زندگيوں کو محفوظ بنانا ہے۔

شانزے خان ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ

[email protected]

www.state.gov

https://twitter.com/USDOSDOT_Urdu

http://www.facebook.com/USDOTUrdu

USDOTURDU_banner.jpg
 
Shaistah

Voter (50+ posts)
ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔۔۔
یا
دل پہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔
اگر صرف خبر چلانے سے لوگ مر جاتے، تو اب تک ایک بھی مجاہد اور مسلمان زمین پر زندہ نہ ہوتا۔
اور اگر ایسا ہو بھی جائے، تب بھی آخری نتیجہ ایک ہی ہے، یعنی مجاہدین کے ہاتھوں امریکہ اور اس کی کٹھ پتلیوں کی ذلت آمیز شکست (انشاء اللہ)۔

قاتلوں کی ہلاکت ہر انسان کیلئے خوشخبری کی مانند ہوتی ہے- اور مجھے امید ہے کہ ایسے قاتلوں کی خبر سننا ہر افغان کی ایک نیک خواہش ہوگی - اور الله کرے کہ یہ خواہش پوری ہو جائے اور افغان قوم امن سے زندگیاں گزارنے لگیں
 
allahkebande

Minister (2k+ posts)
ہزاروں خواہشیں ایسی ۔۔۔۔
یا
دل پہلانے کو غالب یہ خیال اچھا ہے۔
اگر صرف خبر چلانے سے لوگ مر جاتے، تو اب تک ایک بھی مجاہد اور مسلمان زمین پر زندہ نہ ہوتا۔
اور اگر ایسا ہو بھی جائے، تب بھی آخری نتیجہ ایک ہی ہے، یعنی مجاہدین کے ہاتھوں امریکہ اور اس کی کٹھ پتلیوں کی ذلت آمیز شکست (انشاء اللہ)۔

ملا منصور کے آنے کے بعد سے افغانوں کی جانوں و مال کھلے بازاروں اور چوراہوں میں بھی محفوظ نہیں
 
Back
Top