spot on bro.افغانی کونسا آج ہجرت کرنے لگے ہیں؟
جو طالبان کے ڈر سے بھاگ رہے ہیں ان کی باقی فیملی کہاں ہے؟ جہاز پر چمٹنے والے تو ننانوے فیصد نوجوان تھے سواے دو تین عورتون اور بچون کے سب نوجوان تھے جنکی فیملیاں ادھر ہی ہیں کابل میں اور بالکل محفوظ ہیں یہ مفت میں جہاز پر سوار ہوکر باہر سیٹل ہونے کے امیدوار ہیں پہلے پانچ چھ لاکھ دے کر بای روڈ جاتے تھے اب مفت میں چانس تھا اوپر سے جہاز جس ملک مین بھی جاے گا وہ یہی سوچیں گے کہ یہ جہاز پر امریکیوں نے ریسکیو کئے ہیں بہت ہی خطرے میں ہیں لہذا ان کو جاتے ہی ویزہ پکا ملے گا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|