بڑا نیکی کا کام ہے اس سے اسلام کا بول بالا ہوگا
aur Gilaani ka mohn Kala ho ga?? :Pبڑا نیکی کا کام ہے اس سے اسلام کا بول بالا ہوگا
واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ بارڈر کے علاقہ میں تعیناتی کے لیے سرکاری اہلکار بھاری رشوت دیتے ہیں . اسی طرح ایک تگڑی پارٹی نے اپنا پولیٹیکل ایجنٹ لگوانے کے لیے گیلانی کو دو کروڑ کی رشوت دی - انتے میں چیف جسٹس نے گیلانی کی کرسی کے نیچے ڈانگ پھیر دی - اس پارٹی نے گیلانی سے پیسے واپس مانگے اور گیلانی ٹھیرا زرداری کا شاگرد پیسے کہاں سے واپس کرے ؟ انہوں نے موقع دیکھ کر چھوٹے گیلانی کو دبوچ لیا ، گیلانی صاحب پھر بھی گیم کھیلنے کے چکر میں رہے اور فوج کے زریعے بیٹے کی بازیابی کی کوشش کرتے رہے - جب اس پارٹی پر دباؤ بڑھ گیا تو انہوں نے گاہک تلاش کر کے چھوٹا گیلانی آگے فروخت کر دیا

You are 100% right, but the amount you mentioned they paid is far less , I heard the deal was 40 crore and they paid 10 crore and the rest of money was to be paid after taking the charge by that political agent( note: that political agent belongs to very powerful tibe as well in FATA).
If this true, this is a clever and amazing thing ever happens lolواقعہ کچھ اس طرح ہے کہ بارڈر کے علاقہ میں تعیناتی کے لیے سرکاری اہلکار بھاری رشوت دیتے ہیں . اسی طرح ایک تگڑی پارٹی نے اپنا پولیٹیکل ایجنٹ لگوانے کے لیے گیلانی کو دو کروڑ کی رشوت دی - انتے میں چیف جسٹس نے گیلانی کی کرسی کے نیچے ڈانگ پھیر دی - اس پارٹی نے گیلانی سے پیسے واپس مانگے اور گیلانی ٹھیرا زرداری کا شاگرد پیسے کہاں سے واپس کرے ؟ انہوں نے موقع دیکھ کر چھوٹے گیلانی کو دبوچ لیا ، گیلانی صاحب پھر بھی گیم کھیلنے کے چکر میں رہے اور فوج کے زریعے بیٹے کی بازیابی کی کوشش کرتے رہے - جب اس پارٹی پر دباؤ بڑھ گیا تو انہوں نے گاہک تلاش کر کے چھوٹا گیلانی آگے فروخت کر دیا
What has the KPK Govt doing in this regards? SHame on Imran khan for giving shelter to these rebels and criminals. Imran must resign if he cannot control these abductors.
Bhai sahib, bari ander ki information hay. R u in this business?
واقعہ کچھ اس طرح ہے کہ بارڈر کے علاقہ میں تعیناتی کے لیے سرکاری اہلکار بھاری رشوت دیتے ہیں . اسی طرح ایک تگڑی پارٹی نے اپنا پولیٹیکل ایجنٹ لگوانے کے لیے گیلانی کو دو کروڑ کی رشوت دی - انتے میں چیف جسٹس نے گیلانی کی کرسی کے نیچے ڈانگ پھیر دی - اس پارٹی نے گیلانی سے پیسے واپس مانگے اور گیلانی ٹھیرا زرداری کا شاگرد پیسے کہاں سے واپس کرے ؟ انہوں نے موقع دیکھ کر چھوٹے گیلانی کو دبوچ لیا ، گیلانی صاحب پھر بھی گیم کھیلنے کے چکر میں رہے اور فوج کے زریعے بیٹے کی بازیابی کی کوشش کرتے رہے - جب اس پارٹی پر دباؤ بڑھ گیا تو انہوں نے گاہک تلاش کر کے چھوٹا گیلانی آگے فروخت کر دیا
What has the KPK Govt doing in this regards? SHame on Imran khan for giving shelter to these rebels and criminals. Imran must resign if he cannot control these abductors.
Go and see your faces in the mirror, it will say one word LIARS.
Abay dunger kahin kay, am from FATA and that's the talk of town here and just like a dunger u r commenting here with utmost absurdity.
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|