Roozi ka nhe Sir Talaat kisi ghair akhlaqi harkaat mai Phansa hua hai jis ki wajeh se blackmail ho raha hai.صاحب روزی کا معاملہ ہے
فوج نے یہ پریس رلیز کر کے ہر طرف سے لعنت اٹھائی ۔۔۔۔۔۔
سوائے انگلی والوں کے ۔۔۔۔
۔ بقول عاصمہ جہانگیر ، آرمی چیف کی اگلے سال عہدے میں ایکسٹینشن کیلیے بزور ڈنڈا نواز شریف کا بازو مروڑے جانے کی مہم کا آغاز ہو گیا ہے. اگر معاملہ یہی ہے تو بس دعا یہ ہونی چاہیے کہ کہیں نوے کی دہائی کا سویا ہوا بھولا شیر بیدار نہ ہو جاے . ملک کے لیے بہترین حل زرداری کی طرح بے چون و چرا عمل کرنے میں میں ہی ہے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|