Re: Talat Ch couldn't say NO, on Hamid Mir's repeated questions that PMLN won't attack SC like 98
طلال چوہدری جواب دے یا نہ دئے یا نہ دے کچھ فرق نہیں پڑھتا میں ایک مسلم لیگی ھوں .فیصلہ کچھ بھی سب فریقین کو ماننا پڑے گا.سب پارٹیوں کو عدالت کا احترام کرنا پڑے گا اور یہ روایت ختم ھونی چاہے کہ فیصلہ حق میں ھو تو عدالتیں اچھی اور اگر خلاف ھو توڑ عدالتیں بری.