Talaash - 11th August 2013 - Sohail Ahmed (Azizi) and Saleem Ghour

Rana Afnan

Politcal Worker (100+ posts)
بلکل درست کہا یہ شیخ رشید جیسے سیاستدان جب حکومت میں ہوتے ہیں تو کسی کو انسان بھی تصور نہیں کرتے ، خدا رسول بن بیٹھتے ہیں جب اپوزیشن میں ہوں تو ٹاک شوز میں آکر بڑکیں مرنے سے اور قوم کو مایوس کرنے سے فرصت نہیں ملتی .