Tahrat Se Kya Murad Ha

QaiserMirza

Chief Minister (5k+ posts)
الله تعالی ڈاکٹر صاحبہ کو جزاۓ خیر دے
ایک عورت کو صحیح راستے پر لے آنا گویا آئندہ نسل کو سدھار دیا
ماشاللہ ، دنیا کے ہر کونے میں ڈاکٹر صاحبہ اور ان کی تربیت یافتہ خواتین دین کا کام کر رہی ہیں