میرا خیال ہے اب اس فحاشی اور پیسوں کے دھرنے کا ڈرامہ ختم ہونا چاہیے طاہر ال پادری نے سات آٹھ سو روپے دے کرغریب لوگوں کو اسلام آباد میں اکھٹا کر رکھا ہے اپر سے یہ مرد اور عورتوں کا مخلوط اجتماع الله کی پناہ عینی شاہدین کے مطابق گنا اور فحاشی عام ہے دھرنے والوں میں