Tahir Qadri directs PAT Workers to gather near his container around 3 p.m

ALi Choudhry

Minister (2k+ posts)
مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو طاہر القادری نے نواز شریف کو استعفا کے لیے بارہ گھنٹے کی ایک اور ڈیڈ لاین دے دی یاد رہے یہ 5268856889 ویں ڈیڈ لاین ہے

(bigsmile)
 
Adonis

Banned
مبارک ہو مبارک ہو مبارک ہو طاہر القادری نے نواز شریف کو استعفا کے لیے بارہ گھنٹے کی ایک اور ڈیڈ لاین دے دی یاد رہے یہ 5268856889 ویں ڈیڈ لاین ہے

(bigsmile)
نہ اڑائیں مذاق آپ کو پتا نہیں اب چھوٹا انقلاب اور برا انقلاب دونوں اکٹھے ہو گیے ہیں اب وہ باتیں نہیں رہیں

10352612_10152214223226239_1904253684554439829_n.jpg