Tabdeeli Reham Khan Kay Saath 7th April 2016 - Hassan Nisar Exclusive Interview

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
​کراچی میں کسی عجوبے کا ظاہر ہونا یا رونما ہونا انتظامہ کی ستائش ہی تو ہے اگر رینجرز ،پولیس،بیروکریسی اور آپکے ۶۲٪ افراد نے چاہا تو ہوا اسہی طرح پنجاب میں وہ جوچاہتے ہیں وہ ہورہا ہے اور جو نہیں ہورہا وہ نہیں چاہتے ضرورت دولت مشترکہ سےاگر معافی مانگ کر انکی اجازت سےکچھ کریں تو ہی ممکن ہے ورنہ محترم حسن نثار کی لفظوں کی طراری اور مصلحت پروری کےپیش نظر حکومت برطانیہ کا ذکر نہ کرنا انکی منافقت کی دلیل ہے۔میری دانست میں مالشیوں کے ذکر سے کچھ حاصل نہ ہوگا جبتک آقا سے اجازت نہ ملےیہ راحیل یہ شریفے زرداری سب دو نمبری ہیں
 
Last edited:

Back
Top