اور مجھے یاد ہے کچھ عرصہ پہلے لاہور میں کسی ہسپتال سے ایک بچی اغواء ہوئی تھی اور ناجانے کتنے ہفتے اور مہینے اسکی گمشدگی کی خبریں میڈیا پہ گردش کررہی ہوتی تھی۔۔۔ لیکن ناجانے وہ بچی ملی یا نہیں۔۔۔۔ مجھے یاد نہیں
ایک وہ ہے اور ایک یہ ہے۔ فیصلہ آپکا!۔
ایک وہ ہے اور ایک یہ ہے۔ فیصلہ آپکا!۔
- Featured Thumbs
- https://pbs.twimg.com/media/C4iFksuWIAAl6cP.jpg