Everybody knows Punjab police is the militant wing of Panama league.The police is used to attack opponents of Panama league, intimidate votes and force them to vote for Panama league.Punjab police will never be de-politicised as long as lohars are in power.
پاکستان سے اب پنجابستان بن چکا ھے -
اگر صوبہ پنجاب کو 4 پر تقسیم نہ کیا گیا اور تمام صوبوں کو وفاق میں متناسب نمائندگی نہ دی گئی تو پاکستان کو
ٹکڑے ٹکڑے ھونے سے کوئی نہیں بچا سکے گا - - -
وزیر اعظم - وزراء - تمام جرنیل - تینوں چیف - بیوروکریٹ - سب کے سب صوبہ پنجاب سے -
عجیب ملک کی عجیب صورت حال -