کسی نے تو سچ بولنے کی جرأت کی اور حقیقت کیا ہے وہ بتا دی اب ُاسکا انجام کیا ہوگا الّلہ بہتر جانتا ہے لیکن یہ
ان لوگوں کے منہ پر زور دار تھپڑ ہے جو اس لڑائی کو فرقہ وارئیت کا رنگ دینے کی دن رات کوشش کرتا اور مرنے والے قاتل کو جلد ہی شھید کا درجہ دیکر اپنے گندے مفادات کو آگے بڑھانے کی کوشش کرتا ہے فرقوں میں بٹّے ہوئے یہ مسلمان تو عرصہ دراز سے ان مما لک میں ہیں یہ اچانک ایسی کونسی افتاد آگئی ہے کہ یہ ممالک تباہی کے دبانے تک آگئے ہیں سوچیں ذرا
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|