Wadaich
Prime Minister (20k+ posts)
جناب دخل اندازی کی معذرت چاہتا ہوں پر آپ کی یہ بات سے میں بلکل اتفاق کرتا ہوں -
-
-
اور مجھے یاد پڑتا ہے کے پہلے ایسا کسی بھی سپیکر کے نزدیک نہیں تھا کے کسی نے غازی کو ان الفاظوں میں یاد کیا ہو - ملالا کا چکر اپنی جگہ ہو گا مگر یہاں تو مجھے بھی زید حامد صاب آرمی کی زبان بولتے نظر آے ہیں اور ایسا پہلی بار محسوس ہوا ہے -خوارجی اگر ایک چھوٹے سے علاقے میں ہیں تو کیا واقعی انکو کنٹرول کرنا اتنا مشکل ہے کے پوری دنیا پر شور مچا دیا جائے کے ہمارے پاس دنیا کے بہترین دہشت گرد ہیں ؟- حلانکے کشمیر میں ہندو ڈوگز اس سے کہی زیادہ دہشت گرد ہیں مگر انکے لیے تو آرمی یا کوئی اور اتنا کبھی نہی چلایا -کہی یہ سارے کے سارے ہی ملے ہوۓ تو نہی ہیں -اور باقی رہی زید حامد صاب کی بات تو میں نہی سمجتا کے وڑائچ صاب یا میں یا کوئی اور صرف اس لیے انکی حمایت کرتے ہیں کے ہمارے منہ سے ایک دفع نکل گیا ہوا ہے کے ہاں جی یہ اچھا ہے-یعنی چند لوگوں کے ساتھ نتھی نہ کر دیا جائے بات تو حق کی ہے جہاں غلط محسوس ہو کوئی وہاں اس سے سوال کیا جا سکتا ہے
-
-
باقی وڑائچ صاب کا نقطہ نظر کیا ہے -ائی ایم ویٹینگ
1. Chalo mein bhi aarmi ko gali daita houn....farz karo...Pakistan aarmi khatam kar di gaie hay aur ISI ka wajood nahi raha. Ab zara is kay baad kay mnzar naamay ki tasweer kashi karein....magar pehlay aap.
2. Zaroori nahi hota keh banday nay sirf batain gai baaton mein say aik par aimaan laana hay...Ghazi Saahiban ka jawab ooper wali post mein dainay ki koshish ki hay.