Syed Zaid Hamid - Malala Yusuf Zai and Khawarij.........A Must Watch Video

HHH...

Senator (1k+ posts)
Wadaich Bhai, Detail se reply karna hy BuTurabi sb ko,
Meny bhi taliban ko bare qareeb se dekha hy, kindly mention me in the reply.

Iss mein Afghan Taalibaan shaamil nahien hein. Buturabi kay sawaaloun kay jawab Insha'Allah aa jaien gay... ... Zara fursat milnay dein. .. ...abhi office time hay.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
bhai mere pass video nahi chalti aksar kuin ke Net ki speed bohut slow hai

Meray saath bhi aksar aisa hota hay... ....mein nay video downloader install kar rakhaa hay aisi soorat mein video ko download karkay daikh laita houn. Google karein bohat say free flash video downloader mil jaien gay.
 
rtabasum2

Chief Minister (5k+ posts)
@wadaich,
وڑائچ صاحب!۔
السلام و علیکم! یاد آوی کا شُکریہ۔ میں دیانتداری سے آپکے خلوص کا معترف ہوں اور وطن اور دین سے آپکی دِل لگی بھی قابلِ ستائش سمجھتا ہوُں۔
چند سوالات جِنکا کوئی جواب دیتا ہے نہ ہم ایسے گُمراہوں کی مدد کو آمادہ ہے، آپکی خدمت میں پیش ہیں۔

کیا ملالہ پر حملہ ہوا یا سب جھوٹ ہے؟ (اِس سلسلے میں میڈیا کا کِردار میرا موضوع نہیں اُسکا تذکرہ بے سود
رہیگا
اگر ممکن ہو تو اجتناب فرمائیے گا)۔
اگر ملالہ پر واقعی حملہ ہوا تو آجتک جو بتایا جا رہا ہے وہ سچ ہے؟ اگر سچ نہیں تو جھوٹ کی ملاوٹ کہاں سے شروع ہوئی؟ جھوٹ سچ علیحدہ علیحدہ کر دیجیئے!۔
زید حامد صاحب کے بقول فِرقہ وارنہ دہشت گردی میں ٹی ٹی پی بھی ملوث ہے اور یہ فعل تکفیری نظریات کا نُمائندہ ہے۔ آپکو یاد ہوگا کہ ریاض بسراء، ملک اسحٰق اور غُلام رسول شاہ جیسے فِرقہ پرستوں کو افغانستان میں لشکرِ جھنگوی کے کیمپوں میں مُلا عُمر کے دورِ امارت میں امان، پناہ اور تربیت کا منظم و مربوط اہتمام کیا گیا تھا اُس پر آپ کیا فرمائیں گے؟ (آپکے عِلاوہ دیگر فِرقہ پرستوں کی تسلی کیلیئے عرض ہے کہ ایران میں بھی ایسا ہی اہتمام تھا) اُمید ہے لشکرِ جھنگوی کی افغانستان میں موجودگی اور پنپنے جیسے حقائق کا آپکو عِلم ہوگا ورنہ کِسی صاحبِ وسیلہ سے تصدیق کر لیں کہ پاکستان میں فِرقہ وارانہ دہشت گردوں کی تربیت اور کُمک کا ایک مرکز مُلا عُمر کا افغانستان تھا یا نہیں۔
زید حامد صاحب یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ اِن تکفیریوں، خارجیوں کو نظریاتی ایندھن اور قران و حدیث سے حوالے القاعدہ کے ایمن الظواہری وغیرہ فراہم کرتے ہیں ورنہ طالبان جاہل بدمعاش اور اُجڈ ہیں جِنکا قران و سُنت سے دوُر پار کا بھی واسطہ نہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایمن الظواہری اور اُسامہ کو اپنی چھتر چھایا مہیا کرنے والا مُلا عُمر اِس جُرم سے کیسے بری الذمہ ہو سکتا ہے؟ اگر آپ مُلا عُمر کا القاعدہ سے کوئی تعلق نہیں سمجھتے تو لا تعلقی کا کوئی بیان یا فرمان نقل کر دئجئے ورنہ اُسکا آج تک کا عمل اِسکا بیّن ثبوت ہے۔

بعض دوسرے تھریڈز پر ملالہ واقعے کو مصنوعی قرار دینے والی پوسٹس پر آپکی تائید دیکھی تھی (مُمکن ہے فریبِ نظر ہو) وہاں بھی یہ سوال اُٹھایا تھا جواب ندارد دوبارہ پیشِ خِدمت ہے۔

کہ اگر ملالہ پر حملہ مصنوعی اور سازش ہے تو اِس سازش میں آرمی چیف، ملٹری انٹیلیجنس، سِول انٹیلیجنس، ہر درجے کی سیاسی قیادت، ملٹری ہسپتال، ہیلی کاپٹرز، فوجی تنصیبات، فوجی و غیر فوجی ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور اُسکی سکول فیلوز سمیت سبھی ملوث ہیں اور وہ عمران خان بھی جو ایک دِن پہلے ڈرون حملوں کے خلاف ایک امن مارچ کی قیادت کر رہا تھا؟

کیونکہ آرمی چیف سمیت یہ حضرات ملالہ کی ہسپتال میں عیادت کرتے رہے اور آئی ایس پی آر اُسکی کنڈیشن کی اپ ڈیٹس جاری کرتا رہا ہے۔

اگر یہ سب اُس سازش میں شریک ہیں تو جِس پاکستان نے اُمۃ کی قیادت کرنی ہے اور خُراسانی لشکر بھی یہیں سے برامد ہونا ہیں تو یہ سب دیکھ کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ اُسکا اور اُسکے ایٹمی اثاثوں کا اللہ حافظ ہے۔

لُطف کی بات یہ ہے زید حامد صاحب کے نزدیک غازی بردران بھی تکفیری کارندے تھے، یہ میرے عِلم میں ہوشرُبا اِضافہ ہے۔

زید حامد صاحب
نے اِن تکفیریوں کے ہاتھوں مارے جانے والوں کو احادیثِ نبوی کی روشنی مین جنت کی بشارت بھی سُنائی ہے جو درباروں بازاروں اور اِمام بارگاہوں میں مارے جانیوالے سُنیوں اور شیعوں کے قتلام پر تالیاں پیٹنے والوں کی مُرادوں پر اوس ڈالتا ہوگا۔

[MENTION=25067]BuTurabi[/MENTION] Before some people get any different ideas, my political affilation are with PTI but i have some questions as well

IS Imran Khan supported by the Army :Indicators

His Jalsa's in KARAchi, Quetta And Aman MAArch could not be done without the active protection given by ARMY
HIs taking PTI delgation to China arranged just after OCT Jalsa, he is only a leader of opposition party having no seats in national assembly, why was he invited if not pushed by ARmy. Why no other party in opposition has the previlige of going there?
Now coming back to the thread when Imran went to meet Malalla, he could not ascertain for sure how serious the injuries are? She was unconsious (wala allam) and probably would have met the parents and asked her well being
Regarding TTP it was an adventure played by Pakistani establishment there is no doubt about it. In the haydays of AFghan Taliban rise Army was sending solldiers and officers to help them defeat the warring faction in Afghanistan. ISI rise to power was in those days, US when saw that ISI is turning into a monster i.e they were running operations in BOSNIA, Somalia,INDIA, LEbanon, PAlestine thought about curbing its power and there was no better way than invasion of Afghanistan on the pretext of OBL &WOT
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Meray saath bhi aksar aisa hota hay... ....mein nay video downloader install kar rakhaa hay aisi soorat mein video ko download karkay daikh laita houn. Google karein bohat say free flash video downloader mil jaien gay.

koi acha sa downloader batain yaar take yeh masla khattam ho
 
alibaba222

Minister (2k+ posts)
bhai ye buturabi tu kohed 1 rafzi(kahwarji) he ,ye khawarji tu Hazrat Ali (R A) key door say chal rahye he,ye apny bary may app say kew poch raha he
Iss mein Afghan Taalibaan shaamil nahien hein. Buturabi kay sawaaloun kay jawab Insha'Allah aa jaien gay... ... Zara fursat milnay dein. .. ...abhi office time hay.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
koi acha sa downloader batain yaar take yeh masla khattam ho

Downloader depends on the Browser Type like firefox, chorome, internet explorer etc. You may type the following query in the google search engine:

Free flv downloader for (name of your browser). You may download one of the following depending on your browser support.

1. "Orbit" is the best if it is supported by UR browser.
2. Net Video hunter.
3. Flv Movie downloader
4. youtube downloader
 
famamdani

Minister (2k+ posts)
@wadaich,
وڑائچ صاحب!۔
السلام و علیکم! یاد آوی کا شُکریہ۔ میں دیانتداری سے آپکے خلوص کا معترف ہوں اور وطن اور دین سے آپکی دِل لگی بھی قابلِ ستائش سمجھتا ہوُں۔
چند سوالات جِنکا کوئی جواب دیتا ہے نہ ہم ایسے گُمراہوں کی مدد کو آمادہ ہے، آپکی خدمت میں پیش ہیں۔

کیا ملالہ پر حملہ ہوا یا سب جھوٹ ہے؟ (اِس سلسلے میں میڈیا کا کِردار میرا موضوع نہیں اُسکا تذکرہ بے سود
رہیگا
اگر ممکن ہو تو اجتناب فرمائیے گا)۔
اگر ملالہ پر واقعی حملہ ہوا تو آجتک جو بتایا جا رہا ہے وہ سچ ہے؟ اگر سچ نہیں تو جھوٹ کی ملاوٹ کہاں سے شروع ہوئی؟ جھوٹ سچ علیحدہ علیحدہ کر دیجیئے!۔
زید حامد صاحب کے بقول فِرقہ وارنہ دہشت گردی میں ٹی ٹی پی بھی ملوث ہے اور یہ فعل تکفیری نظریات کا نُمائندہ ہے۔ آپکو یاد ہوگا کہ ریاض بسراء، ملک اسحٰق اور غُلام رسول شاہ جیسے فِرقہ پرستوں کو افغانستان میں لشکرِ جھنگوی کے کیمپوں میں مُلا عُمر کے دورِ امارت میں امان، پناہ اور تربیت کا منظم و مربوط اہتمام کیا گیا تھا اُس پر آپ کیا فرمائیں گے؟ (آپکے عِلاوہ دیگر فِرقہ پرستوں کی تسلی کیلیئے عرض ہے کہ ایران میں بھی ایسا ہی اہتمام تھا) اُمید ہے لشکرِ جھنگوی کی افغانستان میں موجودگی اور پنپنے جیسے حقائق کا آپکو عِلم ہوگا ورنہ کِسی صاحبِ وسیلہ سے تصدیق کر لیں کہ پاکستان میں فِرقہ وارانہ دہشت گردوں کی تربیت اور کُمک کا ایک مرکز مُلا عُمر کا افغانستان تھا یا نہیں۔
زید حامد صاحب یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ اِن تکفیریوں، خارجیوں کو نظریاتی ایندھن اور قران و حدیث سے حوالے القاعدہ کے ایمن الظواہری وغیرہ فراہم کرتے ہیں ورنہ طالبان جاہل بدمعاش اور اُجڈ ہیں جِنکا قران و سُنت سے دوُر پار کا بھی واسطہ نہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایمن الظواہری اور اُسامہ کو اپنی چھتر چھایا مہیا کرنے والا مُلا عُمر اِس جُرم سے کیسے بری الذمہ ہو سکتا ہے؟ اگر آپ مُلا عُمر کا القاعدہ سے کوئی تعلق نہیں سمجھتے تو لا تعلقی کا کوئی بیان یا فرمان نقل کر دئجئے ورنہ اُسکا آج تک کا عمل اِسکا بیّن ثبوت ہے۔

بعض دوسرے تھریڈز پر ملالہ واقعے کو مصنوعی قرار دینے والی پوسٹس پر آپکی تائید دیکھی تھی (مُمکن ہے فریبِ نظر ہو) وہاں بھی یہ سوال اُٹھایا تھا جواب ندارد دوبارہ پیشِ خِدمت ہے۔

کہ اگر ملالہ پر حملہ مصنوعی اور سازش ہے تو اِس سازش میں آرمی چیف، ملٹری انٹیلیجنس، سِول انٹیلیجنس، ہر درجے کی سیاسی قیادت، ملٹری ہسپتال، ہیلی کاپٹرز، فوجی تنصیبات، فوجی و غیر فوجی ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور اُسکی سکول فیلوز سمیت سبھی ملوث ہیں اور وہ عمران خان بھی جو ایک دِن پہلے ڈرون حملوں کے خلاف ایک امن مارچ کی قیادت کر رہا تھا؟

کیونکہ آرمی چیف سمیت یہ حضرات ملالہ کی ہسپتال میں عیادت کرتے رہے اور آئی ایس پی آر اُسکی کنڈیشن کی اپ ڈیٹس جاری کرتا رہا ہے۔

اگر یہ سب اُس سازش میں شریک ہیں تو جِس پاکستان نے اُمۃ کی قیادت کرنی ہے اور خُراسانی لشکر بھی یہیں سے برامد ہونا ہیں تو یہ سب دیکھ کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ اُسکا اور اُسکے ایٹمی اثاثوں کا اللہ حافظ ہے۔

لُطف کی بات یہ ہے زید حامد صاحب کے نزدیک غازی بردران بھی تکفیری کارندے تھے، یہ میرے عِلم میں ہوشرُبا اِضافہ ہے۔

زید حامد صاحب
نے اِن تکفیریوں کے ہاتھوں مارے جانے والوں کو احادیثِ نبوی کی روشنی مین جنت کی بشارت بھی سُنائی ہے جو درباروں بازاروں اور اِمام بارگاہوں میں مارے جانیوالے سُنیوں اور شیعوں کے قتلام پر تالیاں پیٹنے والوں کی مُرادوں پر اوس ڈالتا ہوگا۔

like or dislike........................................????????????????????????????

میرا ایک سوال ہے سوال کا جواب دو

یہ میں تم پہ چھوڑتا ہوں اچھا دو خراب دو
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
bhai ye buturabi tu kohed 1 rafzi(kahwarji) he ,ye khawarji tu Hazrat Ali (R A) key door say chal rahye he,ye apny bary may app say kew poch raha he

Bhai Qabar to apni apni ho gi naa... ....Qabar mein poochay jaanay waalay sawaalat kay jawaabat mein agar koi faraq nahi hay tou phir.....haath zara hola rakhnaa chaahiyaee... ...Baaqi maidan-e-Hashar barpaa karnay wala sab say bara munsaf hay .... yaa phir us ki Ijaazat say shafaat karnay walapbuh. Agar koi baat nagwar guzri ho to paishgi maazrat.
 
Unicorn

Banned
Iss mein Afghan Taalibaan shaamil nahien hein. Buturabi kay sawaaloun kay jawab Insha'Allah aa jaien gay... ... Zara fursat milnay dein. .. ...abhi office time hay.

I got one question for you when you get off the office. I heard the a recorded phone call from a Pakistani solder to a Talaban it was posted here.

The Talaban said " that the Pak army is assisting the US in Afghanistan, a nation of Muslims, therefore they are apostates and should be killed. Why are they wrong?????????????????????. Do you believe that Afghan Talaban disagree with it if they do than why??????????? Thanks.
 
zhohaq

Minister (2k+ posts)
For god sakes dont let this Lal topi wala , Kazab ka deputy mess with your religion.

Khawarij emerged after the battle of Siffin.

How can you quote Hadith about them from the prophets time, with such confidence.

If I were to quote other Hadith that show that taking aid from westren nation(non muslim) to fight their wars put you firmly out of the fold of he religion. That will leave you in a bind wont it??

They have been fundamentalist , Hetrodox sects all throughout Islamic History.

Khwarij,Zindiq,Hashasins,Druze,Ghulat, Alavi, Nussayris,Muttazalites,Rawafid etc.
THen there have been the very severe doctrinal and philosophical debates that have gone on for centuries.

Some returned back to the main body (See Ibadites of oman descendents of the Khawarij or Zaidis in Yemen some have gone out of the fold of Islam to from new religions e.g Ahmediyyas, Druze,Allawis etc)
This is a natural process.

Let scholars and historians study them.
Why use historical terminology for modern phenomenon?And that to for mere politics,&
a desperate grab at legitimacy
And for something as insignificant in the scheme of things as the TTP and Army current fight.
50 years from now this will not be even worth a single paragraph in a history text.

Your arguments have to hold water without resorting to essentially semantics and name calling.
And hijacking religion by this tatoo of ISI really shameful.

Once the ISI pulls the rug and he outlives his usefulness I wont be surprised he ends up like his late Teacher....I am sure it will make another Great Syed Noor film

exclusive%20inside.jpg
 
Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
مخترم بو ترابی صاحب السلام و علیکم!
ایک "گمراہ" جب دوسرے "گمراہ" سے رہنمائی چاہے گا تو جو نتیجہ نکلے گا....اس کا ذمے دار صرف اور صرف بوترابی ہو گا...یہ تو تھا ڈسکلیمر.

کسی بھی چیز کا وزن یا تقابل کرنے کے لیے کسی نہ کسی مناسب پیمانے کا انتخاب کرنا پڑتا ہے. بلکل یہی بات کسی راے، واقعہ، یا فعل کے لیے تجزیے کے لیے درکار ہے. .... .... موجودہ کے حالات کو سمجھنے کے لیے اگر رہنمائی قران اور سنت/خدیث سے نہ لی جاے تو اس دور دجالی میں حق کی تلاش کرنے والے کی مثال اس گدھے کی سی ہو جاتی ہے جس کو ہر کوئی، جس کے ہاتھ اس کا کان آ جایے، گھما ئے اور اپنا اور دوسروں کا بوجھ اٹھوائے پھرتا ہے. ذرا قران کی رہنمائی یہود و نصاری کے بارے ذہن میں رکھیے اور موجودہ دور کے میڈیا پر کنٹرول رکھنے والی قوتوں کو سامنے رکھیے. فاسقوں کی جانب سے لائی گئی خبر سے متعلقہ حدیث نبوی .... ....اور پھر میڈیا کی قوت کا اندازہ کیجیے جو کہ کسی بھی تباہ کن ہتھیار سے زیادہ ہے. آج کے دور میں ٨٠% جنگ پراپیگنڈہ کے ذریے مخالف کے باہمی اختلافات کو استمال کر کے اسے ذہنی طور پر شکست اور باقی ٢٠% گولہ و بارود کی بارش سے جیتی جاتی ہے
نبی آخر الزماں کی اخادیث مبارکہ دجالی دور بارے میں سامنے رکھیے کہ اس دور سے پناہ کیسے مانگی گئی. پھر وہ حدیث ذہن میں لایے جس میں مسلمانوں کے کثرت میں ہونے بقدر پانی کے اوپر پائی جانے والی جھاگ اور "وہن" کی بیماری کا ذکر ہے. حلافت الی منہاج النبوی کے بارے میں حدیث نبوی بھی ذہن میں رہے. مشرق سے آتی ٹھنڈی ہوا اور غزوہ ہند سے متعلق حدیث ذہن نشین رہے. حضرت مہدی (مرے اور آپ کے مکتبہ فکر میں اختلافات کو صرف نظر کیجیے گا) نزول مسیح اور فتنہ دجال سامنے رہے ...... اور خاص کر انسان کی بنیادی اور فطری کمزوریاں بھی نظر سے اوجھل نہ ہوں. اور سب سے بڑھ یہ پختہ یقین کہ آقا کریم کا فرمایا کبھی غلط نہیں ہو سکتا.

چلیے اب ہاتھیوں اور ابابیلوں والے زمانے میں. واقعہ کا پس منظر چونکہ تاریح سے لیا گیا ہے اس لیے آپ مزید تحقیق کر کے رہ نمائی کر سکتے ہیں ........ البتہ مختصر ترین الفاظ میں بیان کیے دیتا ہوں............ خانہ کعبہ دور ابراہیمی سے سابقہ امت مسلمہ کے لیے کسی نہ کسی صورت میں نہ صرف تعظیم و تکریم کا مرکز و حقدار رہا بلکہ اسکے والیاں بھی عزت کی نگاہ سے دیکھے جاتے تھے اور ان کے تجارتی قافلے بھی لوٹ مار سے محفوظ. دوران حج معاشی سرگرمیاں ایک مزید مثبت چیز تھی...... .... ابرھا کسی بھی طور پر یہ مرکزیت اپنی طرف منتقل کرنا چاہتا تھا. اس کے لیے اس نے کلیسا بموجب خانہ کعبہ کی عمارت اپنے ہاں تعمیر کروائی اور لوگوں کو متوجہ کرنے کی کوشش کی مگر کامیابی ندارد. اب اس کی ایک ہی صورت تھی کہ اصل کعبہ کو ختم کیا جایے. بلا جواز اور رایے عامہ ہموار کیے بغیر اصل کعبے پر حملہ کرنے کی جرات نہ وہ رکھتا تھا اور نہ کوئی اس کا ساتھ دینے کا ... ... اس کے لیے کوئی جواز چاہیے تھا. جواز پیدا کرنے کے لیے اس نے مکہ اور اس کے اس پاس کے علاقوں میں لوگوں کو اشتعال دلانے کے لیے اس نے خود مشھور کروایا کہ خانہ خدا کے مقابلے میں ایک جعلی کعبہ تیار کیا گیا ہے .. ... اس پر چند عرب نوجوانوں نے اشتعال میں آ کر کلیسہ میں جا کر رات کو موقعہ پا کر بول براز کر دیا.... .... ایک رایے یہ بھی ہے کہ ابرھا نے یہ بول و براز اپنے چند قریبی لوگوں سے خود کروایا. اس واقعے کو بنیاد بنا کر ابرہا لشکر لے کر ہاتھیوں سمیت خانہ کعبہ پر حملہ آور ہوا. انجام سے آپ بحوبی واقف ہیں.. ... ٩/١١، ٢٦/١١، لندن حملہ، عراقی تباہی پھیلانے والے ہتھیار. .. .. اگر کوئی جاسوسی ایجنسیوں کی کاروایوں اور طریقہ کار سے واقف ہے اور پراپیگنڈہ کی جنگ اور ذہن سازی کے عمل سے واقف ہے اور ذہنی طور پر بیدار ہے تو اسے اتنی آسانی سے غچہ نہیں دیا جا سکتا. اور یہ تو آپ کو پتا ہی ہو گا کہ پنجابی زبان کی کہاوت ہے کہ طاقتور کا ٦ ضرب ٢٠ بھی ١٠٠ ہوتا ہے. شرافت کا لبادہ اوڑھے گاؤں کے غنڈے چودھری نے جب کسی غریب کے سر اٹھا کر چلتے بال کا مکو ٹھپنا ہو تو وہ کیا کیا تدبیر اختیار کر سکتا ہے؟ جب مکو ٹھپا جاتا ہے تو سب غریب کے بال کو زمہ دار ٹھہراتے ہیں. زمانہ چوکہ گلوبلزم کا ہے اسے گلوبلا یز کر لیتے ہیں ..... مزید یہ کہ قومیں جب زوال کا شکار ہوتی ہیں تو سو طرح کی بیماریوں کا شکار ہوتی ہیں.

میرے جوابات سے اتفاق کرنا نہ صرف کسی کے لیے ضروری نہیں بلکہ اگر کوئی مزید راہنمائی کرنا چاہے تو اس کا شکر گزار رہوں گا
١ . سوال یہ ہے کہ قربانی کا جانور آپ کیوں پالتے ہیں... .... ہمسایے کے فائدے کے لیے؟ اگر کوئی مجھے یہ کہے کہ تم ایک سال تک جانورسے محبت اور اس کی بہترین پرورش کرتے رہے ہو ... ... تم کبھی اس کو ذبح نہیں کر سکتے .. .. تو آپ وجوہات پرورش اور محبت کو سامنے رکھتے ہووے اس کا کیا جواب دیں گے؟ معصوم جانور کو احساس ہو سکتا ہے کہ اس پر یہ تمام عنایتیں کیوں کی جا رہی ہیں؟ جہاں تک ملالہ بیٹی یا بہن کا تعلق ہے تو اس کا دکھ ہر وہ اہل دل محسوس کر سکتا ہے جو اپنی بیٹی یا بہن کو اس کی جگہ رکھ کر دیکھے..... .... روح کا لرز جانا تو شاید معمولی بات ہے اس صورت میں. بز کشی جیسے کھیل سے آپ واقف ہوں گے ہی.... .... میں نے اپنی کسی پوسٹ میں شیکسپیر کے ڈرامے کنگ لیر سے ایک لائن کوٹ کی تھی....جس طرح تتلیاں بچوں کے ہاتھ ... اسی طرح ہم دیوتاو
ں کے لیے ہیں وہ ہمیں اپنے کھیل کے لیے مار ڈالتے ہیں

"As flies to wanton boys are we to gods they kill us for their sport"

ایجنسیوں کا طریقہ واردات اور مقاصد مقرر ذہن میں رہے

٢ . اسامہ اور گینگ سی ای اے کے مہرے تھے اور القاعدہ ایک فراڈ تھا/ ہے .... جہاد افغانستان جس میں روس قابض دشمن تھا اس کے مقابلے کے لیے اصول دشمن کا دشمن آپ کا دوست ٹھہرا. پاکستان اپنی بقا کی جنگ لڑا، افغان اپنی آزادی کی.. .. اور دشمن کے دشمن کی مالی اور ہتھیاروں پر مشتمل مدد تھی ... ... اور یہی اس وقت کی سٹرٹیجک چال اور ضرورت. ہتھیار بذات خود کچھ نہیں ہوتا ... .... یہ ہتھیار کو چلانے والے کا جگرا ہوتا ہے جو کام کرتا ہے .... .... اور وہ جگرا افغانوں کے پاس تھا. اور اس جگرے کے لیے جذبہ جہاد بنیادی شرط..... ...... افغان کبھی بھی ایک متحد قوم نہیں رہے... جونہی روس کو شکست ہوئی .... مقصد پا لیا گیا..مگر بدقسمتی ان کی کہ قبائلی اور فرقہ وارانہ تعصب سے اوپر نہ اٹھ سکے. نتیجہ بد امنی .....اور پھر اب آتے ہیں افغان طالبان کی طرف...... وہ مدرسے کے طالب علموں کا ایک گروہ تھا...وہ بھی ایک مخصوص مکتبہ فکر سے تعلق رکھنے والا. بدامنی سے تار تار دامن افغان ان کو نجات دھندہ سمجھے... .... ٨٠% علاقوں پر ان کا قبضہ ہوا ... ....عالمی سیاسی منظر نامے اور چالاکیوں سے نا واقف سیدھے سادھے ملا. اپنے تئیں دل کی گہرایوں اور خلوص سے نفاز اسلام کی کوشش کی جو کہ دور جدید کے تقاضہ اجتہاد سے ہم آہنگ نہ تھی بلکہ قبائلی رسومات اس میں در آئیں .مگر جیسی بھی تھی اور جتنی بھی کوشش تھی اس کی برکات اتنی موثر تھیں کہ بے سرو سامانی کے عالم میں غنا کی دولت سے مالا مال تھی. اور حکمران مال و دولت کی طمع سے بے نیاز. . ... امن امان کی صورت حال بہتر. ایوان رڈلی جیسی متعصب مغرب کی بیٹی کو اسلام کا سفیر بنا ڈالا. کسی ورلڈ بنک کے سامنے دست دراز نہ کیا. فاقہ مست رہے. دنیا پر پنجے گاڑتا دجالی نظام اسلام کی خام ترین طرز حکومت کی جانب سے پیدا ہونے والے خطرے کی بو سونگھ گیا.... کاش کہ طالبان اپنے مخصوص مکتبہ فکر اور فرقہ واریت سے بالا تر ہو کر سوچتے....وادی پنجشیر کے شیر احمد شاہ مسعود جیسے مجاہد کو گلے لگاتے صرف اور صرف ایک نقطے پر ہی الله اور اسکے رسول کے دین کی سر بلندی کی خاطر. پاکستان اور ایران ہی اپنے اپنے پیادوں کو سمجھاتے.... سپاہ صحابہ اگر افغانستان میں پنپی تو سپاہ محمد ایران میں....جواب آں غزل .. کھنے دین اسلام کے سنک گیے اور شادیانے اور کامرانیوں کے نشے یہود و نصاری اڑاتے پھر رہے ہیں....اور ہم کافر کافر شیعہ کافر اور سنی کافر. اس کی سزا جو ملی وہ الله نے اپنی سنت کے مطابق ظالم دشمن کو مسلط کر کے اور مسلمانوں سے مسلمانوں کے گلے کٹوا کر دی.... اور اس آگ میں ہم سب جل رہے ہیں. رہی مختلف عناصر کو پناہ دینے کی بات تو ہم کس کو کوسیں؟ میں آپ کو یا آپ مجھے دونو برابر کے سزا وار ہیں..... ..... آپ کو شاید یاد ہو جب ٩/١١ ہوا تھا تو طالبان نے اسامہ کے ملوث ہونے کے ثبوت مانگے تھے...مگر ندارد... .... سیدھا سادھا ملا اسامہ کی صورت میں موجود ٹروجن گھوڑے کو مہمان سمجھ کر .... سانپ کو آستین میں پالنے پر مصر رہا ..... دجال کی چال کو سمجھ نہ سکا. پھر بھی اس نے اسامہ کو افغانستان چھوڑنے کا کہا اور آپشن دیا....... اسامہ کا مقصد اور اس کی ضرورت ختم ہو چکی تھی .....توڑا بورا یا کسی اور تاریک جگہ پرٹائلٹ پیپر کی طرح ٹھکانے لگا دیا گیا....اور پھر مدتوں بعد ایک دفعہ سلیمانی ٹوپی پہنا کر سمندر برد .... اور چاہنے والے آخری دیدار کو ترستے بلکتے رہے. اور ایجنسیاں ڈرامے اور پلاٹ لکھ کر الو بناتی رہیں .... اور ہم آنکھیں بند کر کے ایمان لاتے رہے. اور ہزاروں مللائیں اور عزتیں لٹوا کر بھی ایک دوسرے کے جانی دشمن..
٣ . نفاز اسلام اور انقلاب کا ایک ہی طریقہ ہے......اور اسکے تمام مراحل سنت رسول میں واضح ہیں.....جو بھی اس سے انخراف کرے گا اور غازی برادران کی طرح سنت سے ہٹ کر حکمت سے عاری طریقہ اپناے گا اپنا انجام اسی طرح پایے گا..... ...... برقعے میں پکڑا جایے گا اور علما حق اور دین پر بٹا لگایے گا. باقی جو زید حامد نے کہا اس سے متفق ہوں ..... مشرف بن بش/ٹونی مردود کے کرتوت فوج آج بھی تبروں کی صورت میں بھگت رہی ہے... .... مگر کمال استقلال سے....اپنوں کے نشتر اور غیروں کی ریشہ دوانیوں اور سب سے بڑھ کر وہ سالار ہے جسے کبھی این آر او کروانے کی گالی پڑتی ہے تو کبھی مغربی ایجنٹ کی.....وہ ایسا سخت کوش ہے کے کانٹوں سے الجھنے کی بجایے خاموشی سے نہ صرف اپنے زخم سی لیتا ہے بلکہ کمال جرات سے اندرونی اور بیرونی ریشہ دوانیوں کا نہ صرف مقابلہ کر رہا ہے بلکہ دوست نما دشمن پارٹنر کی کسی دھونس میں آنے کو تیار نہیں.
بات بہت طول پکڑتی جا رہی ہے...مندرجہ بالا بے ربط خیالات میں اگر جوابات واضح نہ ہو سکے ہوں تو پیشگی معزرت .... پھر بھی خاظر رہوں گا

As far as Afghan Taliban's relation with TTP is concerned ... we can find many disclaimers of Afghan Taliban about TTP atrocities in Pakistan. Some cases in point are linked below?

http://www.pakistantoday.com.pk/2011/03/29/comment/editors-mail/mullah-omar-disowns-ttp/

http://tribune.com.pk/story/297912/mullah-omar-is-pushing-ttp-to-reconcile-with-govt/

نوٹ: خبر کے زریعے چونکہ غالب طور پر غیر مسلم قوتوں کے ہیں ... ..... مجھے اپنے حق کے متلاشی مخلص دوستوں پر کوئی گلہ نہیں ...... ...... ان کی مثال شہد کی مکھی کی سی ہے ... .... زہریلے پھول پر بیٹھی شہد کی مکھی اگر زہر آلود شہد تیار کرتی ہے تو اسکا کیا قصور. اس لیے میں سب حق کے متلاشیوں سے محبت کا قائل ہوں ... .... چاہے ان کی رائے سے اتفاق ہو یا نہ ہو
 
Last edited:

Exiled-Paki

Councller (250+ posts)
While all you religious nut jobs are at it, could you also confirm how many angels can pass through an eye of the needle simultaneously. This crucial assessment will stop all sectarian killings, suicide bombings, US sponsored torture cells, and rent-a-fouj from killing its own people. Could Mad (red) Hatter throw some light on this issue with angelic obesity as well?
 
Exiled-Paki

Councller (250+ posts)
Talking sense to religious nutjobs and dajjal's deputy is pretty much waste of time. But it is good to know that there are some sensible people left in Pakistan. Thanks for sharing.

For god sakes dont let this Lal topi wala , Kazab ka deputy mess with your religion.

Khawarij emerged after the battle of Siffin.

How can you quote Hadith about them from the prophets time, with such confidence.

If I were to quote other Hadith that show that taking aid from westren nation(non muslim) to fight their wars put you firmly out of the fold of he religion. That will leave you in a bind wont it??

They have been fundamentalist , Hetrodox sects all throughout Islamic History.

Khwarij,Zindiq,Hashasins,Druze,Ghulat, Alavi, Nussayris,Muttazalites,Rawafid etc.
THen there have been the very severe doctrinal and philosophical debates that have gone on for centuries.

Some returned back to the main body (See Ibadites of oman descendents of the Khawarij or Zaidis in Yemen some have gone out of the fold of Islam to from new religions e.g Ahmediyyas, Druze,Allawis etc)
This is a natural process.

Let scholars and historians study them.
Why use historical terminology for modern phenomenon?And that to for mere politics,&
a desperate grab at legitimacy
And for something as insignificant in the scheme of things as the TTP and Army current fight.
50 years from now this will not be even worth a single paragraph in a history text.

Your arguments have to hold water without resorting to essentially semantics and name calling.
And hijacking religion by this tatoo of ISI really shameful.

Once the ISI pulls the rug and he outlives his usefulness I wont be surprised he ends up like his late Teacher....I am sure it will make another Great Syed Noor film

exclusive%20inside.jpg
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
@mehwish_ali
مشرفی طوطے نے کمال ہشیاری سے اپنی مرضی کا جواب سن کر "شکریہ" کہ دیا لیکن زید حامد نے اپنی بات جاری رکھی اور لال مسجد پر مشرف کی انتہا پسند جنونی حکمت عملی کا بھانڈا پھوڑ دیا. جو بات عام پاکستانی بھی سمجھتا ہے لبرل فسادی کی سمجھ میں نہیں آئی

اِسکا مطلب ہے زید حامد کی بات آپ نے بھی اپنے مقصد براری کی حد تک ہی سُنی ہے۔

اگر زید حامد کا بیان ہی "قولِ فیصل" ہے تو اُنہوں نے کہہ دیا کہ لال مسجد میں تکفیری تھے اور حدیث سے ثابت بھی کیا کہ تکفیری جہنم کے کُتے ہیں۔ یہ کُتے جہاں مِلیں اِنہیں مار دو۔ اب معاملہ دو اِنتہاؤں میں معلق ہے ایک گروہ اُنہیں قران و حدیث سے شہید اور دوسرا بھی احادیث کی روُ سے کلاب النار بتاتا ہے۔

بندہ مُفلس و یتیم بچیوں کے ہاتھوں میں لاٹھیاں دے کر نفاذِ اِسلام کی کوشش (حماقت) اور نتیجتاً اُس بربریت کے ہمیشہ خِلاف رہا جِس میں نادار بچیاں ماری گئیں اور تکفیریوں کو اِس قتل و غارت کو جواز بنانے کا موقع مِلا اور یوں خون خرابے کا نہ ختم ہونے والا سلسلے کا آغاز ہوا۔
ہم ایسے فقیر روزِ اول سے ہر طرح کی آمریت کے خلاف رہے اُنکے بھی جِو اِسلام نافذ کرنے کا ناٹک کرتے رہے اور اُنکے بھی جو سر پر جام سجائے مدہوش روشن خیالی کا ڈھونگ رچاتے رہے۔ پاکستان کی مختصر سی تاریخ شاہد ہے کہ مولوی ہمیشہ اِن آمروں کے ٹٹو رہے کبھی مجلسِ شوریٰ کی شکل میں ضیاع الیکّ کی گھوڑیاں تو کبھی ایم ایم اے کی شکل میں مشرف کی سواریاں۔
ہم نے کرائے پر جہاد لڑنے کو بھی ہمیشہ بُرا جانا کہ اِسکا انجام فساد ہوگا، الحمدو لللہ آج خلقِ خُدا بھی یہی نعرے لگا رہی ہے لیکن خرابیِ بسیار کے بعد۔
ناچیز اِس معاملے میں ڈاکٹر اسرار صاحب کے فلسفے کا سو فیصد قائل تھا جو کشمیری جہاد کے صریحاّ خِلاف تھے اور اِسکو منافقت کی ایک شکل سمجھتے تھے۔ اُنکے نزدیک اگر ہندوستان کیساتھ اپکے سفارتی تعلقات ہیں تو یہ خُفیہ خفیہ گوریلا لڑائی جہاد ہر گز نہیں۔ بھارت کو دُشمن ڈکلیئر کرو اور پھِر شرعی مراحل کو مدِ نظر رکھتے ہوئے جہاد کا اعلان کرو۔ اوپر اوپر سے دوستی اندر اندر چاقو بازی مُسلمانوں کا شیوہ نہیں ہوتا۔ بغل میں چھُری اور مُنہہ میں رام رام والوں کا ہو تو ہو لیکن ڈاکٹر صاحب کی بات ہمارے حُکمرانوں کی سٹریٹجک ضرورت پوری نہیں کرتی تھی لِہٰذا کانوں میں دوسرے مُلوں کی دُکان سے خریدے گئے فتووں کی روئی ٹھونس لی گئی جو اب دھماکوں سے اُچھل اُچھل کر نِکل رہی ہے۔

Back
Top