Syed Zaid Hamid - Malala Yusuf Zai and Khawarij.........A Must Watch Video

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
0%20%2848%29.jpg

Please shed the prejudices aside, if any, just for a moment and listen to what is being said. Takfeeri ideology and treacherous propagan.da by the US-Aided local media is discussed as Pakistan is in the state of war....... And then comment whatever U feel honestly.....May it be for or against.

swing

Chief Minister (5k+ posts)
وڑائچ صاب یہ آج مجھے کچھ چیزوں پر احتلاف ہے زید حامد صاب سے -اور یہ کے یہ خوارجی آے کہاں سے ہیں - اگر یہ امریکی پیدائش ہیں تو انکو پاکستان کی تحریک سے کیوں منسلک کیا جا رہا ہے - انہیں سیدھا امریکی فورس کے نام سے کیوں منسوب نہیں کیا
جاتا -

????
 
Lyallpur

Banned
Appreciation for Lal Topi's stance on Lal masjid, but one thing is poping out of mind, keeping Zaid Hamid's remark on this issue, I wonder, who is leading this Lal Masjid saga in Pakistan?
In my own opinion, Lal Masjid is similar to Golden temple action of 1984 in India. Talibani touts make fould cry on it.
 
Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
خوارج اور تکفیری کہیں اور سے نہیں آتے... .... یہ مسلمانوں کی ہی بگڑی ہوئی شکل ہوتی ہے جو کہ احادیث نبوی کی روشنی میں اور اجماع امت سے حارج از اسلام ہیں. ان کی علامات کے بارے میں معلومات شئر کر رہا ہوں ....اسلام دشمن قوتیں ہمیشہ ان کو گود لیتی رہی ہیں...آجکل یہ بدبخت نیٹو کی جھولی میں بھیٹھے ہیں

ttp.PNG

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
@wadaich,
وڑائچ صاحب!۔
السلام و علیکم! یاد آوی کا شُکریہ۔ میں دیانتداری سے آپکے خلوص کا معترف ہوں اور وطن اور دین سے آپکی دِل لگی بھی قابلِ ستائش سمجھتا ہوُں۔
چند سوالات جِنکا کوئی جواب دیتا ہے نہ ہم ایسے گُمراہوں کی مدد کو آمادہ ہے، آپکی خدمت میں پیش ہیں۔

کیا ملالہ پر حملہ ہوا یا سب جھوٹ ہے؟ (اِس سلسلے میں میڈیا کا کِردار میرا موضوع نہیں اُسکا تذکرہ بے سود
رہیگا
اگر ممکن ہو تو اجتناب فرمائیے گا)۔
اگر ملالہ پر واقعی حملہ ہوا تو آجتک جو بتایا جا رہا ہے وہ سچ ہے؟ اگر سچ نہیں تو جھوٹ کی ملاوٹ کہاں سے شروع ہوئی؟ جھوٹ سچ علیحدہ علیحدہ کر دیجیئے!۔
زید حامد صاحب کے بقول فِرقہ وارنہ دہشت گردی میں ٹی ٹی پی بھی ملوث ہے اور یہ فعل تکفیری نظریات کا نُمائندہ ہے۔ آپکو یاد ہوگا کہ ریاض بسراء، ملک اسحٰق اور غُلام رسول شاہ جیسے فِرقہ پرستوں کو افغانستان میں لشکرِ جھنگوی کے کیمپوں میں مُلا عُمر کے دورِ امارت میں امان، پناہ اور تربیت کا منظم و مربوط اہتمام کیا گیا تھا اُس پر آپ کیا فرمائیں گے؟ (آپکے عِلاوہ دیگر فِرقہ پرستوں کی تسلی کیلیئے عرض ہے کہ ایران میں بھی ایسا ہی اہتمام تھا) اُمید ہے لشکرِ جھنگوی کی افغانستان میں موجودگی اور پنپنے جیسے حقائق کا آپکو عِلم ہوگا ورنہ کِسی صاحبِ وسیلہ سے تصدیق کر لیں کہ پاکستان میں فِرقہ وارانہ دہشت گردوں کی تربیت اور کُمک کا ایک مرکز مُلا عُمر کا افغانستان تھا یا نہیں۔
زید حامد صاحب یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ اِن تکفیریوں، خارجیوں کو نظریاتی ایندھن اور قران و حدیث سے حوالے القاعدہ کے ایمن الظواہری وغیرہ فراہم کرتے ہیں ورنہ طالبان جاہل بدمعاش اور اُجڈ ہیں جِنکا قران و سُنت سے دوُر پار کا بھی واسطہ نہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایمن الظواہری اور اُسامہ کو اپنی چھتر چھایا مہیا کرنے والا مُلا عُمر اِس جُرم سے کیسے بری الذمہ ہو سکتا ہے؟ اگر آپ مُلا عُمر کا القاعدہ سے کوئی تعلق نہیں سمجھتے تو لا تعلقی کا کوئی بیان یا فرمان نقل کر دئجئے ورنہ اُسکا آج تک کا عمل اِسکا بیّن ثبوت ہے۔

بعض دوسرے تھریڈز پر ملالہ واقعے کو مصنوعی قرار دینے والی پوسٹس پر آپکی تائید دیکھی تھی (مُمکن ہے فریبِ نظر ہو) وہاں بھی یہ سوال اُٹھایا تھا جواب ندارد دوبارہ پیشِ خِدمت ہے۔

کہ اگر ملالہ پر حملہ مصنوعی اور سازش ہے تو اِس سازش میں آرمی چیف، ملٹری انٹیلیجنس، سِول انٹیلیجنس، ہر درجے کی سیاسی قیادت، ملٹری ہسپتال، ہیلی کاپٹرز، فوجی تنصیبات، فوجی و غیر فوجی ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور اُسکی سکول فیلوز سمیت سبھی ملوث ہیں اور وہ عمران خان بھی جو ایک دِن پہلے ڈرون حملوں کے خلاف ایک امن مارچ کی قیادت کر رہا تھا؟

کیونکہ آرمی چیف سمیت یہ حضرات ملالہ کی ہسپتال میں عیادت کرتے رہے اور آئی ایس پی آر اُسکی کنڈیشن کی اپ ڈیٹس جاری کرتا رہا ہے۔

اگر یہ سب اُس سازش میں شریک ہیں تو جِس پاکستان نے اُمۃ کی قیادت کرنی ہے اور خُراسانی لشکر بھی یہیں سے برامد ہونا ہیں تو یہ سب دیکھ کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ اُسکا اور اُسکے ایٹمی اثاثوں کا اللہ حافظ ہے۔

لُطف کی بات یہ ہے زید حامد صاحب کے نزدیک غازی بردران بھی تکفیری کارندے تھے، یہ میرے عِلم میں ہوشرُبا اِضافہ ہے۔

زید حامد صاحب
نے اِن تکفیریوں کے ہاتھوں مارے جانے والوں کو احادیثِ نبوی کی روشنی مین جنت کی بشارت بھی سُنائی ہے جو درباروں بازاروں اور اِمام بارگاہوں میں مارے جانیوالے سُنیوں اور شیعوں کے قتلام پر تالیاں پیٹنے والوں کی مُرادوں پر اوس ڈالتا ہوگا۔

Last edited:

Wadaich

Prime Minister (20k+ posts)
Is mein Afghan Taliban bhe shaamil hein ya sirf TTP per saabit aati hay ye hadith?
@BuTurabi ky uthaye gye sawalon ka jawab bhe inayat ferma dein.

Iss mein Afghan Taalibaan shaamil nahien hein. Buturabi kay sawaaloun kay jawab Insha'Allah aa jaien gay... ... Zara fursat milnay dein. .. ...abhi office time hay.
 
awan4ever

Chief Minister (5k+ posts)
Iss mein Afghan Taalibaan shaamil nahien hein. Buturabi kay sawaaloun kay jawab Insha'Allah aa jaien gay... ... Zara fursat milnay dein. .. ...abhi office time hay.

Afghan Taliban mein aisi konsi karamaat hein?

Wo bhe inhi ke tarah ka tola hay...wo bhe inhi madresson ke paidawaar hein.
 
swing

Chief Minister (5k+ posts)
@wadaich,

لُطف کی بات یہ ہے زید حامد صاحب کے نزدیک غازی بردران بھی تکفیری کارندے تھے، یہ میرے عِلم میں ہوشرُبا اِضافہ ہے۔

جناب دخل اندازی کی معذرت چاہتا ہوں پر آپ کی یہ بات سے میں بلکل اتفاق کرتا ہوں -
-
-
اور مجھے یاد پڑتا ہے کے پہلے ایسا کسی بھی سپیکر کے نزدیک نہیں تھا کے کسی نے غازی کو ان الفاظوں میں یاد کیا ہو - ملالا کا چکر اپنی جگہ ہو گا مگر یہاں تو مجھے بھی زید حامد صاب آرمی کی زبان بولتے نظر آے ہیں اور ایسا پہلی بار محسوس ہوا ہے -خوارجی اگر ایک چھوٹے سے علاقے میں ہیں تو کیا واقعی انکو کنٹرول کرنا اتنا مشکل ہے کے پوری دنیا پر شور مچا دیا جائے کے ہمارے پاس دنیا کے بہترین دہشت گرد ہیں ؟- حلانکے کشمیر میں ہندو ڈوگز اس سے کہی زیادہ دہشت گرد ہیں مگر انکے لیے تو آرمی یا کوئی اور اتنا کبھی نہی چلایا -کہی یہ سارے کے سارے ہی ملے ہوۓ تو نہی ہیں -اور باقی رہی زید حامد صاب کی بات تو میں نہی سمجتا کے وڑائچ صاب یا میں یا کوئی اور صرف اس لیے انکی حمایت کرتے ہیں کے ہمارے منہ سے ایک دفع نکل گیا ہوا ہے کے ہاں جی یہ اچھا ہے-یعنی چند لوگوں کے ساتھ نتھی نہ کر دیا جائے بات تو حق کی ہے جہاں غلط محسوس ہو کوئی وہاں اس سے سوال کیا جا سکتا ہے
-
-
باقی وڑائچ صاب کا نقطہ نظر کیا ہے -ائی ایم ویٹینگ
 
Last edited:

Faiza

Moderator
I hope you wont mind if I quote your statement in this situation, finding truth is just like identifying a black ant on a black stone in the dark night.

I agree with Zaid Ahmed in some of his analysis, and off course who can differ with him on hadith about khawarij, but still there are few things where I disagree with him

Regarding malala yousufzai case, first it was only one version of truth which was sympathetic, and then another truth came on surface which was against her, and now there are many version of truth, and no one know exactly what happed other than people who were involved and obviously only Allow know the truth.

In my view malala was a created as a symbol of peace, so once it will destroyed, it will be equal as a destruction of peace, and that will benefits anti Islamic forces in many ways.

Since we are living in the time of deception, we can only find the truth with the help of Quran and hadith, and even then every one has there own interpretation, My Allah guide us and show us a right path.

جب حقیقت ایک اور افسانے ہزار ہوں ، تو خاموشی بہتر ہے. ہمارے پاس سچ جانے کا بس ایک ہی ترازو ہے اور وہ ہے ہمارا دین ، اور اس ترازو میں ہم سب ہی ہلکے پر گئے ہیں ، ہم مسلمان سمندر کی جھاگ کی مانند ہلکے ہو گئے ہیں . بس الله کرے ہم آگ لگانے والوں میں نہ ہوں بلکے آگ بھجانے والوں میں ہوں . امین

BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Afghan Taliban mein aisi konsi karamaat hein?

Wo bhe inhi ke tarah ka tola hay...wo bhe inhi madresson ke paidawaar hein.

آپکی بات کا جواب عرض کرکے وڑائچ صاحب کے جواب پر اثرانداز ہونا نہیں چاہتا۔
جواب تو آپکو خوب معلوم ہے اگر بھول گیا ہو تو ناصر کاظمی مرحوُم کی یہ غزل شاید مددگار ہو۔

کیا زمانہ تھا کہ ہم روز ملا کرتے تھے
رات بھر چاند کے ہمراہ پھرا کرتے تھے
جہاں تنہائیاں سر پھوڑ کے سو جاتی ہیں
ان مکانوں میں عجب لوگ رہا کرتے تھے
کر دیا آج زمانے نے انہیں بھی مجبور
کبھی یہ لوگ مرے دکھ کی دوا کرتے تھے
اتفاقاتِ زمانہ بھی عجب ہیں ناصر
آج وہ دیکھ رہے ہیں جو سنا کرتے تھے
 
Last edited:

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
zaid hamid an idiot man and he is does not carry a good brain.

وڑائچ صاب یہ آج مجھے کچھ چیزوں پر احتلاف ہے زید حامد صاب سے -اور یہ کے یہ خوارجی آے کہاں سے ہیں - اگر یہ امریکی پیدائش ہیں تو انکو پاکستان کی تحریک سے کیوں منسلک کیا جا رہا ہے - انہیں سیدھا امریکی فورس کے نام سے کیوں منسوب نہیں کیا
جاتا -

????
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

@wadaich
دوسرا سوال یہ کے خوارج کے مقابلے میں ایک اور کردار ہونا چاہے، مومن.
، کون ہیں، وہ کہاں ہیں؟
وضع میں نصاری اور تمدن میں ہنود، کس گنتی میں دوسروں کو خوارج قرار دے رہے ہیں

Temojin

Minister (2k+ posts)
Wadiach, I think video is on youtube which I don't browse anymore so can't watch it and if it is on dailymotion, ptcl's dsl doesn't seem to allow dailymotion to stream as well. So can you tell me a little about what was told in this video or may be provide with a link which I can watch.

As far as comments are concerned, I do have answers and answers in the form of questions too but here everybody has so much and I mean so much knowledge that I seem a midget in front of them so better stay quiet.
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
@wadaich,
وڑائچ صاحب!۔
السلام و علیکم! یاد آوی کا شُکریہ۔ میں دیانتداری سے آپکے خلوص کا معترف ہوں اور وطن اور دین سے آپکی دِل لگی بھی قابلِ ستائش سمجھتا ہوُں۔
چند سوالات جِنکا کوئی جواب دیتا ہے نہ ہم ایسے گُمراہوں کی مدد کو آمادہ ہے، آپکی خدمت میں پیش ہیں۔

کیا ملالہ پر حملہ ہوا یا سب جھوٹ ہے؟ (اِس سلسلے میں میڈیا کا کِردار میرا موضوع نہیں اُسکا تذکرہ بے سود
رہیگا
اگر ممکن ہو تو اجتناب فرمائیے گا)۔
اگر ملالہ پر واقعی حملہ ہوا تو آجتک جو بتایا جا رہا ہے وہ سچ ہے؟ اگر سچ نہیں تو جھوٹ کی ملاوٹ کہاں سے شروع ہوئی؟ جھوٹ سچ علیحدہ علیحدہ کر دیجیئے!۔
زید حامد صاحب کے بقول فِرقہ وارنہ دہشت گردی میں ٹی ٹی پی بھی ملوث ہے اور یہ فعل تکفیری نظریات کا نُمائندہ ہے۔ آپکو یاد ہوگا کہ ریاض بسراء، ملک اسحٰق اور غُلام رسول شاہ جیسے فِرقہ پرستوں کو افغانستان میں لشکرِ جھنگوی کے کیمپوں میں مُلا عُمر کے دورِ امارت میں امان، پناہ اور تربیت کا منظم و مربوط اہتمام کیا گیا تھا اُس پر آپ کیا فرمائیں گے؟ (آپکے عِلاوہ دیگر فِرقہ پرستوں کی تسلی کیلیئے عرض ہے کہ ایران میں بھی ایسا ہی اہتمام تھا) اُمید ہے لشکرِ جھنگوی کی افغانستان میں موجودگی اور پنپنے جیسے حقائق کا آپکو عِلم ہوگا ورنہ کِسی صاحبِ وسیلہ سے تصدیق کر لیں کہ پاکستان میں فِرقہ وارانہ دہشت گردوں کی تربیت اور کُمک کا ایک مرکز مُلا عُمر کا افغانستان تھا یا نہیں۔
زید حامد صاحب یہ بھی تسلیم کرتے ہیں کہ اِن تکفیریوں، خارجیوں کو نظریاتی ایندھن اور قران و حدیث سے حوالے القاعدہ کے ایمن الظواہری وغیرہ فراہم کرتے ہیں ورنہ طالبان جاہل بدمعاش اور اُجڈ ہیں جِنکا قران و سُنت سے دوُر پار کا بھی واسطہ نہیں۔ اب سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ ایمن الظواہری اور اُسامہ کو اپنی چھتر چھایا مہیا کرنے والا مُلا عُمر اِس جُرم سے کیسے بری الذمہ ہو سکتا ہے؟ اگر آپ مُلا عُمر کا القاعدہ سے کوئی تعلق نہیں سمجھتے تو لا تعلقی کا کوئی بیان یا فرمان نقل کر دئجئے ورنہ اُسکا آج تک کا عمل اِسکا بیّن ثبوت ہے۔

بعض دوسرے تھریڈز پر ملالہ واقعے کو مصنوعی قرار دینے والی پوسٹس پر آپکی تائید دیکھی تھی (مُمکن ہے فریبِ نظر ہو) وہاں بھی یہ سوال اُٹھایا تھا جواب ندارد دوبارہ پیشِ خِدمت ہے۔

کہ اگر ملالہ پر حملہ مصنوعی اور سازش ہے تو اِس سازش میں آرمی چیف، ملٹری انٹیلیجنس، سِول انٹیلیجنس، ہر درجے کی سیاسی قیادت، ملٹری ہسپتال، ہیلی کاپٹرز، فوجی تنصیبات، فوجی و غیر فوجی ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف اور اُسکی سکول فیلوز سمیت سبھی ملوث ہیں اور وہ عمران خان بھی جو ایک دِن پہلے ڈرون حملوں کے خلاف ایک امن مارچ کی قیادت کر رہا تھا؟

کیونکہ آرمی چیف سمیت یہ حضرات ملالہ کی ہسپتال میں عیادت کرتے رہے اور آئی ایس پی آر اُسکی کنڈیشن کی اپ ڈیٹس جاری کرتا رہا ہے۔

اگر یہ سب اُس سازش میں شریک ہیں تو جِس پاکستان نے اُمۃ کی قیادت کرنی ہے اور خُراسانی لشکر بھی یہیں سے برامد ہونا ہیں تو یہ سب دیکھ کر یہی کہا جا سکتا ہے کہ اُسکا اور اُسکے ایٹمی اثاثوں کا اللہ حافظ ہے۔

لُطف کی بات یہ ہے زید حامد صاحب کے نزدیک غازی بردران بھی تکفیری کارندے تھے، یہ میرے عِلم میں ہوشرُبا اِضافہ ہے۔

زید حامد صاحب
نے اِن تکفیریوں کے ہاتھوں مارے جانے والوں کو احادیثِ نبوی کی روشنی مین جنت کی بشارت بھی سُنائی ہے جو درباروں بازاروں اور اِمام بارگاہوں میں مارے جانیوالے سُنیوں اور شیعوں کے قتلام پر تالیاں پیٹنے والوں کی مُرادوں پر اوس ڈالتا ہوگا۔

Janab Buturrabi sahab , aap itna sab kuch urdu main kaise likhtay hain aur is par aap ka kitna time lag jata hai ??

software koon sa use karte hain yah site ??
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
Iss mein Afghan Taalibaan shaamil nahien hein. Buturabi kay sawaaloun kay jawab Insha'Allah aa jaien gay... ... Zara fursat milnay dein. .. ...abhi office time hay.

bhai mere pass video nahi chalti aksar kuin ke Net ki speed bohut slow hai
 
khanpanni

Minister (2k+ posts)
لال مسجد اپریشن ، کی آڑ میں، بعد میں جو دہماکے اور بے دریغ قتل وغارت کی گیئی، یہی پاکستان دشمن قوتوں کی سازش تھی ۔ انکا اصل ٹارگٹ پاکستان کو کمزور ریاست ثابت کرنا اور ایٹمی اثاثے ،
اقوام متحدہ کی تحویل میں دینے کے تھے ، جہاں انکی اجارہ داری ہے ۔
شمالی وزیرستان پر حملہ،بھی ایک جواز بنانے کی سازش ہے تاکہ دھماکوں اور قتل وغارت کا کھیل ، جاتے جاتے دوبارہ رچایا جا سکے ۔ یہ بات ہر پاکستانی بخوبی جانتا ہے ، مگر امریکی اور نیٹو وار پلانر کو کون سمجھائے کہ آپکی افغانستان آمد سے پہلے پاکستان کو ایسے مسائل درپیش نہ تھے ۔ آپکی افغانستان میں موجودگی نے جہاں پاکستان کا امن برباد کیا وہاں ، مسلمان ممالک کو بھی خون میں نہلا دیا ۔ آپکو امن کے نوبل پرائیز مبارک ہوں ۔
پاکستان کے پالیسی سازوں کو ان آقاؤں کو قائل کرنا ہوگا کہ وہ اپنی حکمت عملی تبدیل کریں اور اندونی طور پر بھی پاکستان دشمن عناصر کو ختم کرکے ملک کو محفوظ کرنا ہو گا ۔
“ہمارے خیال میں ، اسلامی جامعہ،مدرسہ پر کڑری نظر رکھنی ہو گی تاکہ کوئ خوارجی نظریات نہ پھیلائے “ ویسے پاکستان میں میرجعفروں کی کمی نہیں ۔
الله پاکستان اور امت مسلمہ کی حفاظت فرمائے ۔آمین ۔
 
1234567

Minister (2k+ posts)
THOUGH I DON'T LIKE ZAHID HAMED BUT WITH THE ARGUMENTS HE JUST GAVE I AGREE 110%, HE IS AS RIGHT AS ONE CAN BE. THEY ARE FINANCED, TRAINED AND ARMED WITH INDIAN/USA/UK/EUROPE.:jazak:
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
@mehwish_ali
مشرفی طوطے نے کمال ہشیاری سے اپنی مرضی کا جواب سن کر "شکریہ" کہ دیا لیکن زید حامد نے اپنی بات جاری رکھی اور لال مسجد پر مشرف کی انتہا پسند جنونی حکمت عملی کا بھانڈا پھوڑ دیا. جو بات عام پاکستانی بھی سمجھتا ہے لبرل فسادی کی سمجھ میں نہیں آئی
 
Back
Top