ماشاءاللہ اچھا فٹ بندہ ھے کم از کم چور نہیں ھےایک شریف اور خاندانی بندہ 'اپنی عمر کے آخری حصّے میں ' جب ایک انسان کے سارے کام اس کے ارد گرد کے لوگ کرتے ہیں اور وہ خود یہ کام کرنے سے معذور ہوتا ہے ....تب جناب عمران خان اسے 'پاکستان کا ایک جواں مرد 'وزیر لگا دیتے ہیں
اسکے ساتھ ساتھ ان جناب نے پچھلے حکومتوں میں بھی رہتے ہوے کامیابی کے جھنڈے گاڑ دینے تھے ....
الله رحم فرماے ہم سب پر
ماشاءاللہ اچھا فٹ بندہ ھے کم از کم چور نہیں ھے
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|