these weapons Manufacture in Wazir abad in Punjab and Exported to the United States and Europe and it Used by the film industrys
coolhaider
Minister (2k+ posts)
Last edited by a moderator:
who said that?? or is it just you?
جب تم یہ دیکھو کہ دنیا میں تلواروں کے کاروبار میں حیرت انگیز اضافہ ہو گیا ہے تو سمجھ لینا کہ دنیا تیسری عالمگیر جنگ کے دہانے پر پہنچ چکی ہے
why Pakistani media don't show good stuff like this ?
اچھا ہے اگر کوالٹی کنٹرول کا خیال رکھیں تو یہ اکسپورٹ زیادہ ہوسکتا ہے
ویسے مجھے نئے کام کا آغاز کرنا ہے میڈیکل انسٹرومنٹ میں جس میں اس وقت مینیکیور کے لئے جو انسرومنٹ استعمال ہوتے ہیں کٹر وغیرہ ان کی سیل بھی اچھی خاصی شرو ع ہوچکی ہے پاکستان سے اچھے پارٹنر کی تلاش ہے جو اچھے کوالٹی کے انسٹرومنٹ بنا سکتے ہوں اور ایکسپورٹ کے خواہش مند ہوں تو مجھ سے رابطہ کرلیں