حالات اس قدر بھیانک سطح تک پنھچ چکے ھیں کہ ھمارے علاقے میں ایک اشتھاری نے اپنا حریف قتل کر دیا اسکی لاش ٹریکٹر پر پڑی تھی اور اشتھاری دس گز دور لوگوں کے درمیان کھڑا پولیس کی کاروای دیکھ رھا تھا۔کسی کی ھمت نہ پڑی کہ اس کی طرف اشارھ بھی کر جاے۔
ھمارے علاقے میں ایک اشتھاری نے دو بھای گولیوں سے اڑا دئیے ایک تو مر گیا دوسرے کی سانسیں ابھی چل رھی تھیں میراکزن انسانی ھمدردی کے ناطے اسے اٹھا کر ھسپتال لے گیا جھاں اس کی جان بچ گئ۔ شام کو میرے کزن کو اشتھاری کا پیغام اگیا کہ اب تمھاری باری ھے تم بڑی ھمدردیاں کرتے ھو نا تو ان کی دشمنی بھی تم نبھا لو۔کزن نے اس سے بڑی مشکل سے جان چھڑای اس شرط پر کہ اب وھ اس ایریے سے شفٹ ھو جاے گا۔لیکن خطرھ اب بھی ھے جانے کب اشتھاری کا سر گھوم جاے۔
no shahrukh pakistan mein hoga aur na he maqtool ki family hogi, again a waste of time in which supreme court is engaging itself
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|