اسلام آباد : ارسلان افتخار کیس میں ملک ریاض کے وکیل زاہد بخاری کا کہنا ھے کہ ان کے خيال ميں سپريم کورٹ کو ملک ریاض کی پريس کانفرنس کا ازخود نوٹس نہيں لينا چاہيے تھا۔
زاہد بخاری کا کہنا ہے وہ ملک ریاض کی پریس کانفرنس سے متعلق کچھ نہیں کہیں گےاور پریس کانفرنس کا فیصلہ ملک ریاض کا اپنا تھا۔ سماء