Supreme Court puts a stay on execution of Aasia Bibi

alicekim

Senator (1k+ posts)
Cases like this wants me to support PPP , when Zardari and Taseer were very eloquent about saving this lady !


Don't know why we cannot have equality laws in our country (equal count of witness if one is a muslim or not, if one is man or a female etc.) !


Basically, she is going through all this because of some property issue, where the other party accused of her for this
pathetic crime and for drinking from the same glass as others !
 

M.Sami.R

Minister (2k+ posts)
خدا کا خوف کرو، یہ کیا کرنے جارہے ہو، جس خدا او رسول ﷺ کو خوش کرنے کے لئے یہ سب کررہے ہو ، وہ کبھی بھی اس سے خوش نہیں ہوں گے۔ جس نبی کریم ﷺکے نام پر یہ مکروہ عمل کیا جارہاہے، ان کی تو ساری تعلیمات ہی احسان ، معافی اور رحمت پر مشتمل ہیں۔ یتیموں کے سر پر ہاتھ رکھنے والے نبی کریم ﷺ ، (جو خود بھی یتیم تھے) وہ کیسے اس بات پر خوش ہوں گے کہ ایک ماں کو موت کے گھاٹ اتار کر اس کے پانچ بچوں کو یتیم / بے آسراکردیا جائے، مسلمانو! تمہاری مسلمانی کہاں گئی؟۔ آسیہ بی بی کو پھانسی دے کر تم اپنے نام نہاد ایمان کا جھنڈا تو گاڑ لو گے، لیکن جس کے نام پر یہ کروگے،، اس کی خوشنودی کبھی حاصل نہ کرپاؤ گے۔
 

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
خدا کا خوف کرو، یہ کیا کرنے جارہے ہو، جس خدا او رسول ﷺ کو خوش کرنے کے لئے یہ سب کررہے ہو ، وہ کبھی بھی اس سے خوش نہیں ہوں گے۔ جس نبی کریم ﷺکے نام پر یہ مکروہ عمل کیا جارہاہے، ان کی تو ساری تعلیمات ہی احسان ، معافی اور رحمت پر مشتمل ہیں۔ یتیموں کے سر پر ہاتھ رکھنے والے نبی کریم ﷺ ، (جو خود بھی یتیم تھے) وہ کیسے اس بات پر خوش ہوں گے کہ ایک ماں کو موت کے گھاٹ اتار کر اس کے پانچ بچوں کو یتیم / بے آسراکردیا جائے، مسلمانو! تمہاری مسلمانی کہاں گئی؟۔ آسیہ بی بی کو پھانسی دے کر تم اپنے نام نہاد ایمان کا جھنڈا تو گاڑ لو گے، لیکن جس کے نام پر یہ کروگے،، اس کی خوشنودی کبھی حاصل نہ کرپاؤ گے۔

آسیہ بی بی کے دو جرم ہیں

ایک یہ کہ اس نے مسلمانوں کے برتن میں پانی پیا۔
اس سے مجھے ہندووں کے ذات پات کے تصورات کی کہانی یاد آتی ہے۔کیا مسلمان بھی ذات پات کے چکر میں پڑ گئے۔
اگر پانی پیا اور وہ بہت ہی کافر تھی تو پانی کا برتن توڑ کر نیا برتن رکھ لیتے۔

بیان کیا جاتا ہے کہ پانی پینے پر اس عیسائی خاتون کو مذہب کے حوالے سے بُرا بھلا کہا جس کے جواب میں عیسائی خاتون نے مبینہ طور ہر توہین رسالت پر مبنی باتیں کیں جس کی سزا وہ بھگت رہی ہے۔
رسول اللہﷺ نے کسی کی بھی مذہبی دل آزاری سے منع فرمایا ہے۔ اگر کوئی مسلمان کسی کے مذہبی جذبات سے کھیلے تو پھر وہ یہ توقع نہ رکھے کہ دوسرا اس کے مذہب کا احترام کرے گا۔

پاکستان میں نہ صرف توہین رسالت کا قانون ہے، جب کہ قران پاک اور اسلام میں تمام انبیا پر ایمان لانے اور ان کا احترام کرنے کاذکر ہے کیوں کہ عیسائیت اللہ تعالیٰ کے مقتدر نبی حضرت عیسیٰ پر نازل کردہ مذہب ہے۔ اس لیے اس کا احترام بھی اسی طرح ایک مسلمان کے لیے واجب ہے جس طرح اسلام کا احترام۔
چونکہ عیسائی خاتون پر الزام لگانے والوں نے عیسائی مذہب کے بارے میں توہین آمیز الفاظ استعمال کیے اس لیے انہوں نے قران کے حکم کی صریح خلاف ورزی کی۔ اس لیے ان سب پر توہین مذہب اور ارتداد کا مقدمہ چلایا جائے اور اس عیسائی خاتون کے ساتھ ان سب کو سزائیں دی جائیں۔
 
We have to stop it we r such hypocrite that we can't punish Raymond Davis who killed 3 in day light but we feel proud to kill innocent poor lady . She is innocent and I can prove it .
 

Hadith

Minister (2k+ posts)
Iss bechari ny kia toheen ki hogi.
Dekha jay tu sary siasatdan,hur rishwet dene aur leney wala,hur milawet kerny wala,hur molvie jo deen ko bech raha hai .sub thoeen e Resalut aurctoheen e Islam ker rahy hain .
Unn sub ko phansi phely deni chahiye phir supreme. Court ko.
Ayan Ali ko tu zamanut mil gai jo mulk ka pessa chori kerny waloon ko apni khidmat pesh ker rahi hai.
 
Insaf_ Tiger is becoming reasonable with every passing day .......Good change Bro!
From day one I am supporting Assia I am against sulman taseer in many other ways but he was killed wrongly . I always look in to matter this poor lady was denied to drink water from same well from where so called Muslims were drinking water just because she is christen . And this act of Muslim villagers is actullay blasphemy it self . And even if she said some thing look at her intellect she is poor illiterate living in village u can not charge her with blasphemy any way . What salman tasir did wrong was that he shouldn't had used that language while defending a right cause . His background and his selection of words put his will in question which lead to his Murder he should have brought some alims there are many supporting Asia and through those alims he should have helped asia rather saying I keep this law on my shoe . Mumtaz qadri should be punished but not for Murder as he was brain washed for sawab . It is very controversial topic but Assia is innocent for sure
 

Ahud1

Chief Minister (5k+ posts)
اللہ کی قسم میرا ایمان ہے اللہ کے نبی کے زمانے میں یہ ہوا ہوتا تو وہ اس خاتون کو فیصلے کے وقت ایسا اسلامی حسن سلوک دکھاتے کے یہ کلمہ پڑھ کے ساری زندگی توبہ تائب میں گزار دیتی