ConcernedPaki
Minister (2k+ posts)
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کی کاپی ویب سائٹ پر موجود ہے- میری سب دوستوں سے گزارش ہے کہ اس فیصلے کو پڑھیں- ضیاء کے پلید تخم میاں نواز کو الٹا لٹا کر چھتر مارے ہیں- مقدس عرف ملک بوٹا جیسے نسل در نسل غلام بھی اگر ایک بار فیصلہ پڑھ لیں تو شاید ڈوب مریں
یہ ضرور ہے کہ یہاں اگر پیپلز پارٹی کا وزیر اعظم ہوتا تو اب تک نا اہل ہو گیا ہوتا- آخری تجزیہ میں بہر حال ضیاء کا نجس تخم میاں نواز بچ نکلے گا کیونکہ جے آئ ٹی سے آج تک کچھ نہیں نکلا-
واہ رے میاں نواز اپنے مارے ہوے باپ کی بھی منہ کالا کروا دیا
http://www.supremecourt.gov.pk/web/user_files/File/Const.P._29_2016.pdf

Last edited by a moderator: