Supreme Court ky leye PM Nawaz Sharif ko disqualify karar dena mushkil faisla hai:- Fawad Chaudhry v

dingdong

Banned
​Jahan masla ho Nooray Butt kaa aur faisla karna ho Malik Quyum type ke judges naay (not all a few ) to phirr Pakistan mai sabb kuchh mumkin hai
 

ImranK

Senator (1k+ posts)
Please correct the title: it is 'qualify' not 'disqualify'[h=2]Supreme Court ky leye PM Nawaz Sharif ko QUALIFY karar dena mushkil faisla hai[/h]
 

Anonymous Paki

Chief Minister (5k+ posts)
[FONT=&quot]ایک بات ہمیشہ لوگ یاد رکھیں گے بلکہ کہ تاریخ میں نقش ہو جائے گی کہ پاکستان کی ستر سالہ تاریخ میں کسی کو ہمت نہ ہوئی کہ پاکستان کے کرپٹ ترین سسٹم کے خلاف صرف بات نہیں عملی طور پر کوئی لڑا ہر ادارےکے دروازے پر دستک دی وقت کے فرعونوں کے خلاف آواز اٹھائی نہیں ڈرا اس سے بھی کہ وہ طاقتور ہیں صاحب اقتدار ہیں پیسے والے ہیں کافی سارے حامی ان کے ساتھ ہیں دنیا میں ان کے دوست ہیں اثرورسوخ والے ہیں ملک کے ہر ادارے ان کے غلام ہیں لیکن وہ نہیں ڈرا اس کوکہا گیا سیاست ختم ہوجائے گی تمہاری تم کو مالی نقصان ہوگا جانی نقصان ہوگا مگر وہ نہیں ڈرا تاریخ میں اس کی مثال دیجاے گی آج سارا سسٹم مافیا روایتی سیاست نام نہاد مذہبی رہنما ہر کوئی اس کے خلاف وہ اکیلا بظاہر مگر کروڑوں دل کروڑوں دوعائیں اس کے ساتھ

[/FONT]