Supreme Court issues notice to CM Punjab of 1985, Nawaz Sharif

ranaji

(50k+ posts) بابائے فورم
Sirff Notice ki batti ? saza Abb tk kis ko huwi?????agr NAB ki wajah Say kisi ko ho bhi gai to Koi Tawwaif Nasal ...mi bikaao aur apni Maa , Behn , Biwi aur Baiti kaa Soda Krnay wala aur Kisi Kaanay Dijjal ...mi kaa londa Zamant laay Krr case Kamzoor Kr daigaa ??? sabb Topi Drama hai
 

Abid_J

Senator (1k+ posts)

سب سے آخری میں یہ ہوگا

آپ عدالت کو لکھ کر دے دیں کے آپ سے غلطی ہو گئی اور غیر مشروط معافی
مانگ لیں


اور خود کو عدالت کے رحم و کرم پر چھوڑ دیں

اگلی پیشی
عدالت نے ان کی معافی قبول کر لی

ڈرامہ چلتا رہتا ہے اور چلتا رہے گا
 

Young_Blood

Minister (2k+ posts)
Actually hamari judiciary corrupt aur Criminal ko Sadiq aur Amin honay ka Character Certificate issue karti hai, jo jitna bara criminal, qabza maafia, corrupt, lier, ho ga ye adalatein usse her kisam k crimes se pak ker k doodh se dulha howa sabit kerti hein,, shabaash ye mulk kabhi theak nahi ho sakta, jab tak yaha Khooni inqlaab nahi aa jata,,,, AV sab ne ham chund logo ko truck ke batti k peache lagaya hota hai,,, aakhir mein result zero/zero nikalta hai,,,
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
wow, So for last 33 years, this wasn't a crime!! Who allowed this "Waqaf" property to be used by private people!!
Jail all those who tolerated a crime as facilitators and equally responsible in the crimes.
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پاکپتن دربار سے منسلک آٹھ ہزار دکانوں کی لیز کا معاملہ ہے ، ان دکانوں کو خالی کروا کر کس کو دلوانا ہیں یہ بوجھنا کچھ نہیں
:p
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
wow, So for last 33 years, this wasn't a crime!! Who allowed this "Waqaf" property to be used by private people!!
Jail all those who tolerated a crime as facilitators and equally responsible in the crimes.

اوقاف کی زمین لیز پر دینا سیکٹری اوقاف کا کام ہے ، اب لیز قربانی دینے والے کو ملے گی یا اسکے کارندوں احسن جمیل گجر ٹائپ کو ملے گی
 

mhafeez

Chief Minister (5k+ posts)
پاکپتن مزار پر اوقاف کی دکانوں کے ایک کیس کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے 1985 کے وزیراعلی ٰ پنجاب محمد نواز شریف کو نوٹس جاری کر دیا ہے ۔
چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ انتیس سال قبل محکمہ اوقاف کی اراضی پر دکانیں تعمیر کرنے کی اجازت دی گئی، اجازت کس قانون کے تحت دی گئی ، چیف جسٹس نے پوچھا کہ اس وقت سیکریٹری اوقاف کون تھا انھیں بھی نوٹس جاری کر رہے ہیں ۔


ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل پنجاب نے بتایا کہ وہ سیکریٹری صاحب وفات پا چکے ہیں ۔ پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق چیف جسٹس نے پوچھا کہ کس قانون کے تحت نوٹیفکیشن واپس لیا گیا ۔ وکیل افتخار گیلانی نے جواب دیا کہ جس اتھارٹی کے تحت مجھ سے جائیداد لی گئی تھی اسی اتھارٹی کے تحت جائیداد واپس بھی دی گئی، انتیس سال بعد سپریم کورٹ کہتا ہے کہ نوٹیفکیشن غیر آئینی تھا ۔ چیف جسٹس نے سخت غصے میں کہا کہ ہاں، سپریم کورٹ یہ کہہ سکتا ہے اور سپریم کورٹ کو یہ اختیار حاصل ہے، سپریم کورٹ پاکستان کے آئین کا محافظ ہے ۔
وکیل افتخار گیلانی نے اونچی آواز میں جواب دیا کہ پاکستان کے عوام پاکستان کے آئین کی محافظ ہیں، سپریم کورٹ بھی آئین اور قانون کے تابع ہے ۔ چیف جسٹس نے سخت لہجے میں کہا کہ آپ اپنی آواز دھیمی کریں اور لہجہ درست کریں ۔ وکیل نے کہا کہ میری آواز اور لہجہ ویسا ہی ہوگا جیسا آپ کا ۔ وکیل افتخار گیلانی نے کہا کہ میں ایسی صورتحال میں درخواست کروں گا کہ میرے مقدمات اپنے بنچ میں مقرر نہ کریں ۔ پاکستان ٹوئنٹی فور کے مطابق چیف جسٹس نے کہا کہ میں اپنے ہی بنچ میں آپ کے کیسز لگاؤں گا، آپ جب آتے ہے عدالت پر چڑھائی کر دیتے ہیں ۔

چیف جسٹس نے وکیل کے بارے میں کہا کہ جب سے ان کا آپریشن ہوا ہے یہ سمجھتے ہیں کہ عدالت اور جج ان کے بچے ہیں ۔
پاکپتن دربار کے ساتھ دکانیں بنانے والے 8ہزار سے زائد افراد کو عدالت نے نوٹسز جاری کر دئیے ۔

 

karachii

Minister (2k+ posts)
WTF is wrong with this CJ.... 1985 ka case abhi yaad araha hai.... ab tou kuch matter bhi nahi kerta
 

Educationist

Chief Minister (5k+ posts)
یہ پاکپتن دربار سے منسلک آٹھ ہزار دکانوں کی لیز کا معاملہ ہے ، ان دکانوں کو خالی کروا کر کس کو دلوانا ہیں یہ بوجھنا کچھ نہیں
:p
43460572_312933679294823_2176399395061235712_n.jpg