Supreme Court disqualifies PML-N MPA Shamoona for hiding assets

chandaa

Prime Minister (20k+ posts)
Will SC do the same against NAWAZ as after PANAMA leaks its been proved that Nawaz did not declared his assets abroad.
 

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Jab MNA ho sakta hai to PM kyun nai ? Phele wadi machli ko pakro fir yeh choti choti machliyan khud hi seedhi ho jaye gi. Aur jo dhai saal in jahli MPA ne salary li hai, govt ke benefits se faida uthya hai us ka koun zimmedar hai ?
 

eye-eye-PTI

Chief Minister (5k+ posts)
جج صاحب یہی قانون لوہار پر لاگو نہیں ہوتا کیا ؟؟؟

انصاف کرنا ہے تو سب کے ساتھ کرو ورنہ یہ ڈرامے بازیاں بند کرو
 

Sam Sam

Senator (1k+ posts)
Will SC do the same against NAWAZ as after PANAMA leaks its been proved that Nawaz did not declared his assets abroad.

نہ جی، کبھی بھی نہیں، روزی اور جمہوریت دونوں خطرے میں پڑنے کا اندیشہ ہے
 

frenes

Chief Minister (5k+ posts)
ان کے نزدیک یہ مقامی / لوکل انصاف ہے ، جس سے کالا منہ کبھی کبھار چٹا نظر آنے لگتا ہے
رعایا کا اختساب ہو سکتا ہے بادشاہ کا نہیں اور نواز شریف بادشاہ سلامت ہیں ، لیک درکنار ان کو اس کی پھٹی ہوئی بھی نظر نہیں آئے گی
Will SC do the same against NAWAZ as after PANAMA leaks its been proved that Nawaz did not declared his assets abroad.
 

kaka4u

Minister (2k+ posts)
jis ka sari dunya may shor hay usko kab disqualify karay gee

sab jootay kahye gay ek din
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
سپریم کورٹ صرف عورتوں پر ہی ہاتھ ڈال سکتی ہے

نواز جیسے کرپٹ بندے اس کو نظر نہی آتے
پھر کہتے ہیں عدلیہ کی عزت کرو
او مولوی چیف جسٹس ،تمہاری عزت تمہارے ہاتھ میں ہے

اگر تم خود بھی کرپٹ ہو تو استفا دے دو کسی اور کو آنے دو ، کم از کم اپنے سے بوجھ تو اتارو
 
Last edited:
اگر سپریم کورٹ سے جلد انصاف چاہتے ہو تو اپنی شلوار سپریم کورٹ کے دروازے پر لٹکا دو پھر دیکھنا سو موٹو مشین کتنی جلدی ٖحرکت میں آتی ہے
 

Back
Top