Supreme Court : Allah Hi En Courts Ko Seedhay Rastay Per Lagaeay

rising_pakistan

Minister (2k+ posts)


[FONT=&quot]اس بندے نے قوم کو دو مہینے بےوقوف بنایا عدالتی نظام کا مذاق اڑایا اخبارات پر پکوڑے رکھ کر استعمال کرنے کا کہا سب واضح ہو گیا پھر بھی فیصلہ نہیں سنا سکا کمیشن کا کہا کمیشن پر بات نہ بنی تو اگلے جج پر سب چھوڑ دیا اور دو مہینے جو ہوا وہ سب شغل تھا اسلیے نیا کیس ہو گا نئی باتیں ہوں گی
[/FONT]
 

Back
Top