O yara Pakistanis want to support every department, institution and field of Pakistan but they should show something.
These all movies will be proved big time hit movies. So don't worry. If they can watch those stupid Punjabi and Pashtu Movies, then they will watch it as well.
ان تمام فلموں میں دو چیزیں مشترک ھیں جن میں ایک ھے بہودہ گانوں اور ڈانسز کا نہ ھونا جسمیں ایک رولر نما ھیروئن کسی کھیت میں پُدک پُدک کے سارے کھیت کا کھباڑا کرتی۔ دوسری یہ کہ پاکستان میں بغیر محبت کے کہانیوں کے بھی فلمیں بن سکتی ھے اور کامیاب بھی ھوسکتی ھیں۔
اور شکر ھے ان ممعر رانا، بابر علی، جان ریمبو ٹائپ ھیروز سے جان چھوٹی۔