یا اللہ ہمیں مذہبی تعصبات سے پاک فرما۔
پشاور میں ہم دیوبندی ،بریلوی مساجد میں جا کر جمعے کی نماز پڑھتے ہیں۔ میں خود اہل حدیث کی مسجد میں نماز ادا کرتا ہوں۔ یہاں ایسا کوئی مسئلہ نہیں۔اللہ ہمیں اس تعصبات سے بچائے۔
what is the difference between ahle sunnat and deobandis ?
what is the difference between ahle sunnat and deobandis ?
Both are Ahle Sunnats, sadly. The title should be "Barelvis Being Kicked Out From Deoband Masjid Moti Masjid Clifton Karachi" if you want to add more masalaa to it (bigsmile)
[video]https://www.facebook.com/PakistanMediaToday/videos/vb.780198135361154/860462714001362/?type=2&theater[/video]
[video]https://www.facebook.com/PakistanMediaToday/videos/vb.780198135361154/860781710636129/?type=2&theater[/video]
موتی مسجد کلفٹن 30 سال سے قائم ہے
اور الحمدللہ اہلِ سنت والجماعت دیوبند کے زیر انتظام ہے
17 رمضان المبارک
دوپہر میں واٹس ایپ پر مفتی عابد مبارک(رہنما سنی تحریک۔بلال قادری گروپ) کا ایک بیان سنی تحریک کے دہشتگردوں کو موصول ہوا
(جس کا خلاصہ یہ ہے
کہ آج 17 رمضان غروۂ بدر کی مناسبت سے ہمیں 313 ایسے مجاہد چاہیئے جو کہ وہابیوں سے موتی مسجد کلفٹن چھڑوا سکیں)
بس اس کے بعد 313 سے کچھ کم دہشتگرد جدید اسلحہ سے لیس
(جس میں پستول ،کلاشنکوف اور ایم پی فائیو شامل ہیں)
موتی مسجد میں نمازِ عصر سے لوگ جیسے ہی فارغ ہُوئے
ایک شخص مسجد میں کھڑا ہُوا اور اعلان کیا
آج یہاں موتی مسجد میں میلاد شریف ہوگا
مسجد کی زمین جس کے نام پر ہے اس کے ایصالِ ثواب کے لیئے ختم شریف ہوگا
اور آج افطاری ہماری طرف سے ہے
اور ان شا اللہ مغرب کی نماز ہم پڑھائیں گے
کوئی شر پسندی کی کوشش نہ کرے
اگر کسی نے شر پسندی کی کوشش کی تو ہم اس سے نمٹنا جانتے ہیں
بس اس کے بعدمصلے کے پاس مفتی عابد مبارک بریلوی کھڑا ہوا اور صلوۃ وسلام شروع۔۔۔۔
کچھ سر پھرے کھڑے ہو گئے کہ آپ کس کی اجازت سے یہ سب کر رہے ہیں؟
کس نے کہا ہے آپ کو؟؟؟
جب بحث مباحثہ شروع ہوا تو کچھ لوگو نے میسج عام کر دیا کہ موتی مسجد پر بریلویوں نے قبضہ کر لیا ہے
پھر جب اہلِ محلہ پہنچے تو اس کے بعد جو کچھ ہُوا وہ آپ نے ویڈیوز میں دیکھا ہوگا
قبضہ کرنے کی کوشش کرنے والوں کی وہ دھلائی اور چھلائی ہوئی کہ آیندہ ایسی حرکت کرنے سے پہلے دس بار
سوچینگے
یہ سب شروع ہوا تو بریلوی سنی تحریک کے دہشتگردوں کی جانب سے فائرنگ شروع کر دی گئی
( تصویر میں مسجد کی دیوار پر فائرنگ کے نشان سرخ دائرے سے واضح کیئے گئے ہیں)
عوام غصہ اور خوف سے جب واپس بھاگی تو گلی کے کونے پر ہی بریلوی مسجد فیضانِ جیلان ہے
وہ سمجھے کہ اب دیوبندی ہماری مسجد پر حملہ کرنے آئے ہیں اس پر وہاں کے گارڈز نے بھی فائرنگ کردی
پھر تو عوام مکمل طور پر مشتعل ہوگئی
اتنی دیر میں پولیس اور رینجرز بھی پہنچ چکی تھی
اب بریلوی اس معاملہ کو ایسے پیش کر رہے ہیں کہ دیوبندیوں نے مفتی عابد مبارک پہ حملہ کردیا اور فیضانِ جیلان پر
حملہ کر دیا
(اس واقعے کے بعد یہی میسج پھیلا کر مزید دہشت گردوں کو بھی بلایا گیا تھا)
جب کہ حقیقت جو ہے وہ ویڈیوز میں بھی موجود ہے
اللہ پاک ہمیں جھوٹ سے جھوٹوں سے اور اُن کے شر سے بچھائے ۔
[video]https://www.facebook.com/PakistanMediaToday/videos/vb.780198135361154/860462714001362/?type=2&theater[/video]
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|