Strong Reaction From Ulama After Imran Khan's Video Of Kissing Baba Fareed's Doorstep Goes Viral

Muskerahat

Chief Minister (5k+ posts)
جو دہشت گرد مزار کو بموں سے اڑاتے ہیں ان کے خلاف بھی فتویٰ دو . جو پیسے لوٹ کر بیرون ملک لے جائیں اور ٹکا کر جھوٹ بولیں ان کے خلاف بھی دو
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
جو دہشت گرد مزار کو بموں سے اڑاتے ہیں ان کے خلاف بھی فتویٰ دو . جو پیسے لوٹ کر بیرون ملک لے جائیں اور ٹکا کر جھوٹ بولیں ان کے خلاف بھی دو

وہ اسی لئے اڑاتے ہیں کہ وہاں شرک ہوتا ہے
اب اگر کل کو پاکپتن میں دھماکہ ہو گیا تو اسکی وجہ خان کا سجدہ ہی ہو گی
 

abdullahlone

MPA (400+ posts)
I been supporting IK for last 15 years and in talk shows he talks about Toheed and so....but here I agree with mufti Saab no one deserves our sajda except Allah subhan wataa’la
It’s shirk and Quran calla it Zulmun-Azeeem in Surah Al-Luqman
Peerni barbaad kare gi IK
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
کپتان کی تاریخی چھترول ۔ ۔ ۔
اس بندے نے بالکل ٹھیک بات کی ہے
آج خان کے چاہنے والے اپنے دل میں رو رہے ہیں
ہماری بھی کیا قسمت ہے ، نورے اور زرداری تو ہیں ہی کتے
ایک خان ملا ، اس کا مغز ہی نہی ہے ، اور اگر تھوڑا بہت ہے تو اس پر پردے پڑے ہوے ہیں

الله ہماری اور ہماری قوم کی مدد کرے
ساری پی ٹی آئی اس کے غلط کاموں کو ڈیفنڈ کرنے پر لگی ہوئی ہے
 

چھومنتر

Minister (2k+ posts)
یہ تو نماز پڑھ رہے ہیں
اب سیاست میں کسی پر بہت غلط الزام بھی نہ لگا دیں ہم
ہم نے اللہ کو جان دینی ہے ، کسی نورے یا خان کو نہی

پوسٹ ڈیلیٹ کر دی ہے بابا جی
 

Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
نیو ٹی وی جیو کیپٹل ٹی وی اور دنیا یہ سب عمران خان کے خلاف پروپگنڈہ کرنے کے پیسے لیتے ہیں
کل کو تمہارا خان امریکہ جاۓ گا ، یو این میں تقریر کرے گا
وہ بھی یہ وڈیو اسکے تعارف میں چلائیں گے
خان کو کوئی عقل بھی ہے یا نہی ؟؟؟

ایسی حرکتیں نہی کرتے جس کا کوئی جواز نہ ہو
 

Back
Top