جسٹس عظمت سعید فرماتے ہیں کہ 'پانامہ سے جان نہیں چھوٹی، اورنج ٹرین منصبہ کیس ہمارے ذمے لگ گیا'۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اسکا کیا مطلب ہے پانامہ کا کیس ان سے زبردستی سنوایا گیا ہے؟
اور اسلیے ڈر کی وجہ سے فیصلہ نہیں سُنا رہے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
یہ جج اتنے لاکھوں کی تنخواہیں کیسے لیتے ہیں جب فیصلے نہیں کرسکتے؟ اگر حکومتوں سے اتنا ڈرتے ہیں تو استعفٰی کیوں نہیں دیتے؟ اب اورنج ٹرین کے کیس میں کیا مصیبت آگئی ہے جو اتنی دہائیاں دے رہا ہے؟

http://epaper.dailyaaj.com.pk/epaper-detail.php?image=Mzk0ODY=