کسی اللہ کے بندے نے فحاشی کے خلاف اعلان جنگ کرتے ہوئے ہم ٹی وی کی ویب سائٹ ہیک کرلی
http://humtv.tv/
apko example deni zarori thi burai ku rokne ke liye bhi uski projection utni hi ghalat he
Shame on all who are praising this thing.........
کسی کو گناہ سے روکنے کے لئے کیا آپ اس سے بڑا گناہ کریں گے ؟؟؟(hmm)(hmm)(hmm)
سچ ہے ابو جھل ہر زمانے میں موجود ہوتے ہیں جو ہر بات پر کوئی نہ کوئی اپنی دلیل بنا ہی لیتے ہیں
سچ تو یہ ہے کہ وہ حق کو دل سے مانتے ہی نہیں
سچ ہے ابو جھل ہر زمانے میں موجود ہوتے ہیں جو ہر بات پر کوئی نہ کوئی اپنی دلیل بنا ہی لیتے ہیں
سچ تو یہ ہے کہ وہ حق کو دل سے مانتے ہی نہیں