وزیراعظم عمران خان کے ارینا ون کیپٹل جلسے پر امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کا ردعمل
امریکی سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ برائے ساؤتھ اینڈ ایسٹ ایشیا نے ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ امریکی پاکستانیوں کا کیپیٹل ون ایرینہ میں خوشگوار نظارہ تھا۔ امید ہے دونوں ملکوں کے باہمی تعلقات کی بہتری کے لیئے یہ ایک مثبت کردار ادا کریں گے