کرنسی نوٹ کی سیاسی جماعت کی ملکیت نہیں ہوتے
یہ مملکت کی ملکیت ہیں اور ان پر کچھ بھی لکھنا یا ان کو خراب کرنا کسی طور پر مناسب نہیں
سیاسی حکومت کی مخالفت کے ہزار اور طریقے ہیں
مگر مملکت کے اساسوں کو نقصان نہیں پہنچنا چاہیے
اسٹیٹ بنک کے مطابق کرنسی نوٹ پر کچھ بھی لکھنے سے اس کی مالیت صفر ہو جاتی ہے
آج ہم تاریخ کا ایک نیا دور لکھ رہے ہی . انگریزوں سے آزادی لیتے وقت جس طرح کی مہم چلائیں گئیں، یہ کچھ اسی طرح کی آوازیں ہیں جو باز گشت کر رہی ہیں. ہر جگہ سے عوام اس کا حصّہ بن رہے ہیں. کچھ ہو یا نہ ہو مگر یہ باتیں تاریخ کے صفحات پر لکھ دی گئیں
this will be a dumb move by pmln to not accept these notes, as these notes will go out of circulation and they will have to print even more money hence weakening the already frail PR... so its not a vital option by them economically speaking...